قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی

0
9

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ میں کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے خلاف جاری تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز بیٹنگ کے دوران دائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔
ٹیم ڈاکٹر کی جانب سے معائنے کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر بابر اعظم کو پریکٹس میچ کے باقی ماندہ حصے میں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

Leave a reply