مہنگائی کا نیا طوفان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافےکارجحان برقرار

0
9

اوگرا نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا، جس کے بعد دونوں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 5 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 398 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Leave a reply