مکہ مکرمہ میں فضائی حملے کا ہنگامی الرٹ جاری

0
9

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں فضائی حملےکا ہنگامی الرٹ جاری۔
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں شہری دفاع نے ممکنہ خطرے کے پیش نظر فضائی حملے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور رہائشیوں کو گھروں کے اندر رہنے اور کھڑکیوں سے دور رہنے کی ہدایت کی۔
جدہ، طائف، ینبع اور ابہا میں بھی اسی نوعیت کے الرٹس جاری کیے گئے، تاہم مکہ مکرمہ میں تقریباً 8 منٹ بعد خطرہ ٹلنے کا اعلان کردیا گیا۔

Leave a reply