عوام مجھ سے تنگ آگئے تو اسرائیل جاکر وہاں کا وزیر اعظم بن جاؤں گا،ٹرمپ

0
4

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ عوام مجھ سے تنگ آگئے تو اسرائیل جاکر وہاں کا وزیر اعظم بن جاؤں گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دلچسپ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی عوام ان سے تنگ آگئے تو وہ اسرائیل منتقل ہوکر وہاں وزارت عظمیٰ سنبھال سکتے ہیں جہاں ان کے بقول مقبولیت کی شرح 99 فیصد ہے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں اپنی جماعت ری پبلکنز کی شکست پر بھی گفتگو کی اور تسلیم کیا کہ ایران کے خلاف جنگ انتخابی نتائج پر اثرانداز ہونے والی بڑی وجوہات میں شامل تھی۔

Leave a reply