اعظم خان نے بابر اعظم کےمداحوں کو جاہل قرار دیدیا

0
18

قومی کرکٹر اعظم خان نے بابر اعظم کے مداحوں کو ’جاہل‘ قرار دے دیا۔مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر اعظم خان نےکہا کہ پاکستان ٹیم میں مستقل مزاجی آسکتی ہے بابر اعظم نے 2021، 2022 اور 2023 تک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے یہاں سوشل میڈیا بہت گندا ہے، بابر کے ساتھ آئرلینڈ میں بیٹنگ کررہا تھا بابر 75 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے اور میں نے 45 رنز پر کھیل رہا تھا تو کسی بابر کے مداح نے میرے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’اگر تو نے بابر کی سنچری رکوائی تو تیری اماں مرجائیں گی اور تیرے ابا کو کینسر ہوجائے گا۔

Leave a reply