بلاول بھٹو عمران خان کو سیاسی قرار دینےپردلیل دیں،عطا اللہ تارڑ

0
5

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بلاول بھٹوکے بیان پرردعمل میں کہا کہ بلاول بھٹو عمران خان کو سیاسی قیدی قرار دینے کی دلیل دیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کاکہناتھاکہ میں تسلیم نہیں کرتا کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں۔ بلاول بھٹو کی باتیں سیاسی تھیں ،جمہوری اورنہ ہی منطقی۔
انہوں نے کہا کہ بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا،یہ دہرا معیار ہے،صوبوں پربحث جاری ہے۔

Leave a reply