پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری

ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے عبوری میرٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔
ویب سائٹ پر جاری کی گئی فہرست میں ٹاپ 750 درخواست گزاروں کے نام شامل ہیں۔اس میرٹ لسٹ کی بنیاد پر امیدواروں کو پنجاب کے مختلف سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلہ دیا جائے گا۔
سرکاری ڈینٹل کالجز میں اوپن میرٹ پر بی ڈی ایس کی 185 سیٹیں مختص کی گئی ہیں۔
پہلی میرٹ لسٹ کے مطابق سرکاری ڈینٹل کالجز میں بی ڈی ایس کا آخری میرٹ 94.2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پہلی سلیکشن لسٹ یکم مارچ کو جاری کی جائے گی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | |||
5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |