Day: مئی 15، 2025
جو ہماری سالمیت کی خلاف ورزی کریگاجواب بے رحمانہ ہوگا ،ڈی جی آئی ایس پی ...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ جوبھی ہماری سرزمین اورسالمیت کی خلاف ورزی کی کوشش کرے گا ...مئی 15, 2025پاکستان نےثابت کیاجنگ نہیں چاہتے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں، بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان نےثابت کیاکہ جنگ نہیں چاہتےلیکن اپنےدفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردای کانجی چینل ...مئی 15, 2025آذربائیجان کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
صدرآذربائیجان الہام علیوف نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی ...مئی 15, 2025معرکہ حق میں تاریخی فتح:پاکستان کاکل یوم تشکرمنانےکااعلان
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ معرکہ حق میں تاریخی فتح پرکل ملک بھرمیں یوم تشکر منایاجائےگا۔ اپنےایک بیان وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ مسلح ...مئی 15, 2025آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی:سینیٹ میں متفقہ قراردادمنظور
آپریشن’’ بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پرسینٹ میں مسلح افواج کوخراج تحسین پیش کرنےکی متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ میں قراردادوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےپیش ...مئی 15, 2025مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں بڑی کمی
مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں مقامی وعالمی سطح پربڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 6ہزار 700روپے ...مئی 15, 2025پاکستان کی امریکاکوزیروٹیرف کےدوطرفہ تجارتی معاہدےکی پیشکش
پاکستان نے امریکاکوبغیرکسی تجارتی ٹیرف کےدوطرفہ تجارتی معاہدےکی پیشکش کردی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نے تجویزدی کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کےتجارتی شعبوں ...مئی 15, 2025ساتھی اداکارہ کوکس بات پراحتیاط کاکہا، اریج چودھری نے بتادیا
اداکارہ اریج چودھری نےبتایاکہ ایک مرتبہ شوٹنگ کےدوران ساتھی اداکارہ جب سیٹ پرلباس تبدیل کرنےگئیں تولڑکےاُس کودیکھنےلگ گئے۔جس پراُس کواحتیاط کاکہا۔ پاکستان ...مئی 15, 2025بیرسٹرگوہرنےعمران خان کیساتھ ڈیل کی تردید کردی
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےبانی پی ٹی آئی عمران کےساتھ ڈیل کی تردیدکردی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بانی کے ...مئی 15, 2025امریکی صدرکااپیل کمپنی کوبھارت سےنکلنےکامشورہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایپل کمپنی کوبھارت سےنکلنےکامشورہ دےدیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں پہلی بار4روزہ غیرملکی دورےپرہیں،جس میں انہوں نےسعودی عرب ،قطراوریواےای ...مئی 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©