Day: مئی 24، 2025
جناح ہاؤس حملہ کیس:254ملزمان پرفردجرم عائد
جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں سمیت254 ملزمان پرفردجرم عائد کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےایڈمن جج ...مئی 24, 2025حالیہ پاک بھارت کشیدگی،اللہ کاشکرہے، ہمیں تاریخی فتح حاصل ہوئی، عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی ، اللہ کاشکرہے، ہمیں تاریخی فتح حاصل ہوئی۔ کراچی میں وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ ...مئی 24, 2025پاکستانی خواتین باصلاحیت،مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہی ہیں، صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاکہ پاکستانی خواتین باصلاحیت اورمختلف شعبوں میں خدمات انجام دےرہی ہیں۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کوہ ...مئی 24, 2025ہرجانہ دعویٰ: پانامہ کیس میرےخلاف نہیں تھافیصلےکامجھےپتہ نہیں، وزیراعظم
ہرجانہ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف نےویڈیولنک کےذریعےاپنےجواب میں کہاکے پانامہ کیس میرےخلاف نہیں تھافیصلےکامجھےپتہ نہیں ہے۔ لاہورکی سیشن عدالت کےجج یلمازغنی نےبانی ...مئی 24, 2025پاکستان مہنگائی میں کمی کاہدف پوراکرے،آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان پرمہنگائی کاہدف پورا کرنےکا مطالبہ کرتے ہوئے مہنگائی پانچ سےبڑھاکرسات فیصدتک کرنےپرزوردیا۔ پاکستان اوربین الاقوامی مالیت ...مئی 24, 2025ٹرمپ کااپیل کمپنی کوبھارت کےحوالےسےبڑاانتباہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپیل کمپنی کوبھارت کے حوالے سے بڑا انتباہ کردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپیل کمپنی سےبھارت میں آئی فونزتیارنہ کرنے کا ایک ...مئی 24, 2025بنگلہ دیش:عبوری سربراہ ڈاکٹریونس نےمستعفی ہونےکی دھمکی دیدی
بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ ونوبل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمدیونس نےعہدے سے مستعفی ہونےکی دھمکی دےدی۔ ڈاکٹرمحمدیونس کاکہناتھاکہ سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات پرمتفق نہیں ...مئی 24, 2025اداکار رنگیلاکومداحوں سےبچھڑے20برس بیت گئے
پاکستان فلم انڈسٹری کےبےتاج بادشاہ اداکاررنگیلاکومداحوں سے بچھڑے 20برس بیت گئے۔ یکم جنوری 1937 میں کرم ایجنسی کے ایک غریب گھرانے میں ...مئی 24, 2025آئی فون صارفین کیلئے گیم فورٹ نائٹ امریکا میں دوبارہ دستیاب
آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، معروف گیم فورٹ نائٹ امریکا میں آئی فون صارفین ...مئی 24, 2025عید الاضحیٰ پر چاچڑاں شریف دریائے سندھ میں سیاحوں کیلئے بوٹنگ سروس کا اعلان
سیاحت کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سیاحت( ٹی ڈی سی پی) کی طرف سے امسال عیدالاضحی کے موقع پر رحیم یار خان ...مئی 24, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©