Day: مئی 17، 2025
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
ویسٹ ایشیامیں بیس بال کپ میں پاکستان نے ایران کوشکست دےکر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ ویسٹ ایشیامیں بیس بال کپ میں ...مئی 17, 2025پی ایس ایل 10:کنگزکیخلاف ٹاس جیت کرزلمی کافیلڈنگ کافیصلہ
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزکےخلاف پشاورزلمی نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنے فیصلہ کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےپی ایس ایل ...مئی 17, 2025پاکستانی ذہین لوگ ہیں،ہم پاکستان کونظراندازنہیں کر سکتے ،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستانی ذہین لوگ ہیں،وہ تجارت کرناچاہتےہیں،ہم پاکستان کو نظر اندازنہیں کرسکتے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان ...مئی 17, 2025قومی وحدت میں جودراڑیں نظرآتی تھیں وہ اتحادمیں بدل چکی ہیں،وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ قومی وحدت میں جودراڑیں نظرآتی تھیں وہ اتحادمیں بدل چکی ہیں، ملک کےدفاع کیلئےجس حدتک بھی جاناپڑاحکومت اپنی ...مئی 17, 2025نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی افواج کی کامیابی قرار دیدیا
نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قراردےدیا۔ نیویارک ٹائمزمیں اس حوالےباقاعدہ طورپرایک مضمون شائع کیاگیاجس میں لکھاگیاکہ پاکستان طویل عرصےسےسیاسی،اقتصادی ...مئی 17, 2025سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری
سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری،9بینچ تشکیل دےدیئےگئے۔ سپریم کورٹ کےجاری کردہ روسٹرکےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پہلےبینچ میں ...مئی 17, 2025پی ایس ایل10:پشاورزلمی اورکراچی کنگزآج مدمقابل ہوں گی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10میں آج پشاورزلمی اورکراچی کنگزکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ ...مئی 17, 2025پی ایس ایل10:پوائنٹ ٹیبل پرکون سی ٹیم آگے ہے؟تفصیلات آ گئیں
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10میں پوائنٹ ٹیبل پرکون سی ٹیم آگے ہے؟ تفصیلات آ گئیں۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےپوائنٹس ٹیبل پرکوئٹہ گلیڈی ...مئی 17, 2025پی ٹی آئی رہنماشاہ محمودقریشی کی حالت خراب،ہسپتال منتقل
تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث جیل سےلاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل ...مئی 17, 2025انسان نما ’’مورنین‘‘ نامی جدید روبوٹ دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ کا مرکز
انسان نما ’’مورنین‘‘ نامی جدید روبوٹ دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔مورنین ایک ہائی ٹیک ہیومینائڈ (Humanoid) روبوٹ ہے، جسے جدید ...مئی 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©