Day: مئی 20، 2025
ملک میں مہنگائی کی شرح60سال کی کم ترین سطح پرآگئی،گورنراسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد خان نےکہاہےکہ حکومت کی پالیسیوں سے ملک میں مہنگائی کی موجودہ شرح 60 سال کی ...مئی 20, 202526نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
26نومبراحتجاج کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادسیشن کورٹ کےجج عامرضیانےبانی پی ٹی آئی ...مئی 20, 2025پی سی بی کی کامیابی:پاک،بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلی جائےگی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی بڑی کامیابی،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلی جائےگی۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق دبئی ...مئی 20, 2025ہماری پہلی ترجیح امن ،شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے،ڈی جی آئی ایس پی ...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح امن ہے،پاکستان کی قوم نہ ...مئی 20, 2025حکومت کا28مئی یوم تکبیرپرملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان
وفاقی حکومت نے 28 مئی یوم تکبیرکےموقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 28مئی بروزبدھ کویوم تکبیرکےموقع پرملک ...مئی 20, 2025ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی بات کی گئی، ...
ججز ٹرانسفر اورسینیارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دئیےکہ ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی ...مئی 20, 2025پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےکنگزکو79رنزسےپچھاڑدیا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10 کے30ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 پچھاڑ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم ...مئی 20, 2025پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین نےاہم پیشگوئی کردی
پاکستان میں ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا،عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین فلکیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا،عیدالاضحیٰ ...مئی 20, 2025مصنوعی ذہانت کے دور میں کون سے 3 کیریئر محفوظ ترین ہیں؟
مصنوعی ذہانت کے دور میں کون سے 3 کیریئر محفوظ ہیں؟مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی پیشگوئی نے سب کو ...مئی 20, 2025ایپل کا نیا اے آئی ماڈل:آئی فونز میں بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا امکان
ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فونز میں ایسی بڑی تبدیلی متعارف کروائے جانے کا امکان، جس کا پہلے تصور بھی نہیں کیا ...مئی 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©