Day: مئی 7، 2025
بہادرافواج نےبھارت کےحملےکاجواب دیکرتاریک رات کوچاندنی رات بنادیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بہادرافواج پاکستان نےبھارت کےمکروہ حملےکامنہ توڑجواب دے کرتاریک رات کوچاندنی رات بنادیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف ...مئی 7, 2025بھارتی جارحیت کا جواب کب، کیسے دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود ...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ رات کی تاریکی میں6 مقامات ...مئی 7, 2025بھارتی جارحیت: قومی سلامتی کمیٹی نےمسلح افواج کوجوابی کارروائی کا اختیار دیدیا
قومی سلامتی کمیٹی نےبھارتی جارحیت کےخلاف مسلح افواج کوجوابی کارروائی کااختیاردےدیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کااعلامیہ جاری کیاگیا۔ ...مئی 7, 2025پاکستانی قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہے، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ پاکستانی قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ...مئی 7, 2025سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کا کیس: عدالت نےحکومت کواہم حکم دیدیا
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیاکہ حکومت 45 دن میں اپیل کا حق دینے سے متعلق قانون ...مئی 7, 2025بھارت کواندازہ نہیں اس نےشیرکےمنہ میں ہاتھ ڈالاہے،منیب بٹ
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بھارت کو اندازہ نہیں ہے کہ اس نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے، جو ...مئی 7, 2025مسلسل تیسرےروزبھی سونےکی قیمت میں اضافہ
مقامی اورعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں تیسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں800روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونے کی ...مئی 7, 2025بھارت نےپھرامن کوخطرےمیں ڈالا،پاکستان کسی دباؤ میں نہیں جھکےگا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت نےپھرامن کو خطرےمیں ڈالاہے،پاکستان کسی دباؤ میں نہیں جھکےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکابرطانوی نشریاتی ادارے کو ...مئی 7, 2025عالمی رہنماؤں کاپاکستان اوربھارت کوتحمل سے کام لینےپرزور
عالمی رہنماؤں نےپاکستان اوربھارت کوتحمل سے کام لینےپرزور دیا۔ فرانسیسی وزیرخارجہ جین نول بیروٹ نےکہاکہ پاکستان اوربھارت تحمل کامظاہرہ کریں،پاکستان اوربھارت میں ...مئی 7, 2025بھارت کےبزدلانہ حملےپرناظم الاموردفترخارجہ طلب،پاکستان کا شدید احتجاج
بھارت کے بزدلانہ حملے پرپاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ ...مئی 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©