Day: مئی 8، 2025
دشمن کوعلاقائی سالمیت پرحملے، سلامتی کی خلاف ورزی کاجواب ملےگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت کوعلاقائی سالمیت پرحملے اور سلامتی کی خلاف ورزی کاجواب ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیکیورٹی سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس ...مئی 8, 2025بھارتی جارحیت جاری:پاک فوج نےمزید12ڈرونزمارگرائے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ بھارتی جارحیت جاری،پاک فوج نےدشمن کے مزید 12ڈرونز مار گرائے۔ ...مئی 8, 2025ایل اوسی پربھارت کے50فوجی ہلاک،دشمن لاشیں اٹھا رہا ہے، عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ لائن آف کنٹرول پربھارت کے40سے50فوجی ہلاک کرچکےہیں،دشمن ایل اوسی پراب بھی اپنےفوجیوں کی لاشیں اٹھارہاہے۔ قومی ...مئی 8, 2025بھارتی جارحیت:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےصدرنےردعمل دیدیا
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فیلیمن یانگ نے پاک بھارت کشیدگی پرردعمل دیتےہوئےکہاکہ تنازع کا حل مذاکرات اور سفارتی ذرائع ...مئی 8, 20259مئی مقدمات:عدالت نےاہم ہدایت کردی
9مئی مقدمات کےکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےوکیل کواہم ہدایت کردی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں 9مقدمات سےمتعلق کیس ...مئی 8, 2025فیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کوآڑےہاتھوں لےلیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارفیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کو آڑےہاتھوں لیتےہوئےکہاکہ ہم اپنے ملک میں اتنے آزاد ہیں کہ ہم جو چاہتے ہیں ...مئی 8, 2025جنگی صورتحال:انٹرمیڈیٹ کےامتحانات ملتوی
جنگی صورتحال کےتناظرمیں پنجاب بھرمیں انٹرمیڈیٹ کےامتحانات دوروز کے لئےملتوی کردئیےگئے۔ مسلسل بھارتی جارحیت کےباعث پنجاب بھرمیں تعلیمی سرگرمیاں کے بعد صوبےبھرمیں ...مئی 8, 2025بھارتی اشتعال انگیزی:آذربائیجان کا پاکستان کابھرپور ساتھ دینے کا اعلان
بھارتی اشتعال انگیزی اورمعصوم شہریوں کونشانہ بنانے کےباعث آذربائیجان نے پاکستان کابھرپورساتھ دینےکااعلان کردیا۔ پاک بھارت جنگی حالات میں آذربائیجان حکومت نےوزیراعظم ...مئی 8, 2025امن و امان کی بگڑتی صورتحال، پنجاب میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےبند
امن و امان کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرپنجاب بھرمیں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےدودن کےلئے بندکردئیےگئے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےامن و ...مئی 8, 2025صارفین کیلئےخوشخبری:مہنگی بجلی سستی ہونےکاامکان
مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئے خوشخبری ،آئندہ مالی سال کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے لیے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں کمی کاامکان ہوگیا۔ ذرائع ...مئی 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©