Day: مئی 10، 2025
امریکی ثالثی میں پاکستان اور بھارت فوری سیز فائر پر تیار ہوگئے، امریکا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ امریکی ثالثی میں پاکستان اوربھارت فوری سیزفائر پر تیار ہوگئے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےایکس سابق(ٹویٹر)اکاؤنٹ پرجاری پیغام ...مئی 10, 2025ہماری افواج نے مؤثر جواب دےکربھارت کاقرض اتاردیا،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہماری افواج نے مؤثر جواب دےکر بھارت کاقرض اتاردیاہے۔ اپنےایک بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ بھارت کی ...مئی 10, 2025190 ملین پاؤنڈ کیس:پےرول پررہائی،عمران کی درخواست پر اعتراض
190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پےرول پررہائی کی درخواست کوعدالت نےاعتراضات کےساتھ واپس کردیا۔ اسلام آباد ہائی ...مئی 10, 2025پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، اپنے دفاع میں کارروائی کی،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، اپنے دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے کارروائی کی۔ غیرملکی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی ...مئی 10, 2025حرامانی نےکنگنارناوت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی نےبھارتی اداکارہ و سیاست دان کنگنارناوت کوکہاکےاب رونانہیں پاک فوج نےبھرپورمنہ توڑجواب دےدیا۔ اداکارہ حرامانی نے ...مئی 10, 2025بھارت کےجواب میں پاکستان کادشمن پرسائبرحملہ
بھارت کےجواب میں پاکستان نےدشمن پرسائبرحملہ بھی کردیا اہم دفاعی اداروں سمیت درجنوں ویب سائٹس ہیک کرلیں۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کے سائبر ...مئی 10, 2025جنگی حالات:وزیراعظم کی صدرمملکت سےاہم ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زردای سےاہم ملاقات کی،جس میں دونوں رہنماؤں نے آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ...مئی 10, 2025مہنگائی سے ستائی عوام کیلئےخوشخبری،مہنگی بجلی مزیدسستی
مہنگائی سے ستائی عوام کیلئےخوشخبری ، حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ اور دیگر میں بجلی کی قیمت میں کمی کردی ہے اورنیپرانے نوٹیفکیشن ...مئی 10, 2025ملکی معیشت کیلئےاہم خبر:آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی
ملکی معیشت کےلئےاہم خبر،بین الاقوامی مالیتی فنڈز( آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کے لیے ...مئی 10, 2025دو مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہونیوالا جدید ترین چشمہ متعارف
دو مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہونیوالا جدید ترین چشمہ متعارف، ٹیکنالوجیکل کمپنی نے ایسا چشمہ متعارف کرادیا، جو پہننے والے کی مرضی ...مئی 10, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©