Day: مئی 2، 2025
مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کیساتھ متحدہوکرکھڑی ہیں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کے ساتھ متحد ہوکر کھڑی ہیں۔ پاک فوج ...مئی 2, 2025سندھ طاس معاہدےکی معطلی ،پاکستان کانوٹس دینےکافیصلہ
سندھ طاس معاہدےکی معطلی پرپاکستان نےباقاعدہ سفارتی ذرائع سےنوٹس دینےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان سندھ طاس معاہدےپرقانونی سبقت رکھتاہے۔ وزارت خارجہ،وزارت آبی ...مئی 2, 2025الیکشن دھاندلی کیس: عدالت نےاہم حکم دے دیا
عدالت نے الیکشن دھاندلی کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورشیر افضل مروت کی درخواستوں کونمبرلگانےکاحکم دےدیا۔ جسٹس امین الدین ...مئی 2, 2025جوڈیشل سروس ٹربیونل کےڈیپوٹیشن ججزکاکیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
جوڈیشل سروس ٹربیونل کے ڈیپوٹیشن پر آئے ججزواپس بھیجنےکےفیصلےکیخلاف کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےجوڈیشل سروس ...مئی 2, 2025پی ایس ایل 10:زلمی کیخلاف ٹاس جیت کریونائیٹڈکابیٹنگ کافیصلہ
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے22ویں میچ میں پشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کراسلام آباد یونائیٹڈنےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں پشاورزلمی اوراسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیمیں ...مئی 2, 2025ہم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،وارث بیگ
شوبزانڈسٹری کےمعروف گلوکاروارث بیگ نےکہاہےکہ جب ہمارے ملک میں مصیبت آئے تو ہم صرف 7 لاکھ فوجی نہیں ہوتے، ان فوجیوں کے ...مئی 2, 2025ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیرسےعوام کی زندگی متاثرہوتی ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیر سے عوام کی روزمرہ زندگی متاثرہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ ...مئی 2, 2025پی ایس ایل10:پوائنٹس ٹیبل پرکونسی ٹیم آگے؟تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کےپوائٹنس ٹیبل پرکونسی ٹیم آگے،تفصیلات سامنےآگئیں۔ ملتان سلطانزپی ایس ایل کے7میچ ہارنےوالی پہلی ٹیم بن گئی جس کےباعث ...مئی 2, 2025جنوبی ایشیامیں امن ،استحکام کیلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں ،امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نےکہاہےکہ جنوبی ایشیامیں امن اوراستحکام کےلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...مئی 2, 2025فضائی حدود کی بندش:بھارتی ایئرلائنزمشکلات کاشکار
پاکستان کی جانب سےفضائی حدودبندہونےپربھارتی ایئرلائنزمشکلات کاشکار ،مودی سرکارسےمددمانگ لی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کی جانب سےبھارتی ایئرلائنزکیلئےفضائی حدودبند ہونےپربھارتی فضائی کمپنیوں کاخسارہ ...مئی 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©