• عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے،مریم نواز

    111
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ اپنی زمین ،اپناگھرمیرےخواب کی تعبیر ہے ،پچھلی  حکومتوں  نے دہائیوں میں بھی33ہزارگھرتعمیرنہیں کیے،پنجاب کےمستحق اورنادارافرادکیلئےکام جاری رہےگا،پنجاب حکومت کےہرمنصوبےکی تکمیل پرنوازشریف بہت خوش ہوتےہیں۔ مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام ...
  • عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر

    97
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر کرلی گئیں۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی اورجسٹس طارق باجوہ پرمشتمل 2رکنی بینچ سماعت کرےگا، رجسٹرارآفس نےدرخواستیں سماعت کیلئےمقررکرنےسےمتعلق کازلسٹ جاری کردی۔ لاہورہائیکورٹ نےپراسیکیوشن کوحتمی دلائل کیلئےطلب کررکھاہے۔ واضح رہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے9مئی ...
  • انڈیانےحملہ کیاتوآنیوالےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے، عمرایوب

    73
    0
    قومی اسمبلی قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ انڈیانےحملہ کیا توآنے والےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے۔ لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ محب وطن شہری پرمقدمات بنائے گئے،ہماری قیادت نےپاکستان اورجمہوریت کیلئے آواز اٹھائی ہے،انڈیاجنگی مشقیں کررہاہے۔ عمرایوب کامزیدکہناتھاکہ شہبازشریف نےتقریرکی کہ پاکستان واقعہ میں ملوث نہیں،بانی پی ٹی آئی نے کہا ...
  • سپیس ایکس کا مقابلہ : ایمیزون نے خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا

    76
    0
    سپیس ایکس کا مقابلہ، ایمیزون نے بھی خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا۔ سپیس ایکس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایمیزون نے اپنا پہلا انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کرتے ہوئے خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا۔ ایمیزون نے اپنا پہلا انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کرتے ہوئے خلائی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے، ...
  • رواں سال2025ء میں امریکا کی سیاحت کیلئےبڑا دھچکا

    127
    0
    رواں سال امریکا آنیوالے سیاحوں کی تعداد میں کمی ریکارڈ،2025ء میں امریکا کی سیاحت کیلئےبڑا دھچکالگنےکاامکان ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن اور تجارتی پالیسیوں کے باعث 2025ء میں امریکی سیاحتی شعبے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق مارچ میں غیر ...
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    89
    0
    پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں کی موجودہ صورتحال پر اعتماد کا اظہار کرنا اور دنیا میں صحافت کی ...
  • ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا

    94
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ پاکستان ریلویز نے رئیل ٹائم آن لائن نگرانی کرنے کیلئے انجنوں کو جدید آلات سے لیس کردیا ۔ریلوے نے انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مبنی آن لائن ایندھن کی نگرانی کا نظام بھی متعارف کرو دیا ...
  • پاکستان کاآئین رائے،اظہارکی آزادیوں کاامین اورضامن ہے ،وزیراعظم

    90
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کاآئین رائےاوراظہارکی آزادیوں کاامین اورضامن ہے،حقائق کی فراہمی کی جدوجہدمیں صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاآزادی صحافت کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیابھرکے میڈیاورکرزکوخراج تحسین پیش کرتےہیں،دوران فرائض قربانی دینےوالےصحافیوں کوخراج عقیدت پیش کرتےہیں،آج کےدن صحافت سےوابستہ بہادرکارکنوں کوسلام ...
  • پی ایس ایل10:زلمی نےیونائیٹڈکو6وکٹوں سےمات دیدی

    77
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے22ویں میچ میں پشاورزلمی نےاسلام آبادیونائیٹڈکو6وکٹوں سےمات دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا مگر اس باریہ فیصلہ ان کوراس نہ آیا،یونائیٹڈ نے پہلےکھیلتے ہوئےمقررہ 20اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔جواب ...
  • مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کیساتھ متحدہوکرکھڑی ہیں،آرمی چیف

    84
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کے ساتھ متحد ہوکر کھڑی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے زیرِ صدارت سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔جس میں خطےکی موجودہ صورتحال ...