Author: Omer Zaheer
جوانوں کی قربانیاں اورعزم پاکستان سےگہرےمحبت کےجذبات کی عکاسی کرتےہیں،آرمی چیف
مارچ 31, 20251880آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ جوانوں کی قربانیاں اورعزم پاکستان سےگہرےمحبت کے جذبات کی عکاسی کرتےہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےجنوبی وزیرستان اورڈیرہ اسماعیل خان کادورہ کیا،کورکمانڈرپشاورنےآرمی چیف کااستقبال کیا،سپہ سالارنے عیدالفطرکی نمازمغربی سرحدپرتعینات جوانوں کےساتھ اداکی،آرمی چیف نے سرحدپرتعینات افسروں ...عیدکادن اتحاداوریکجہتی کادرس دیتاہے،صدرآصف علی زرداری
مارچ 31, 20251830صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ عیدکادن اتحاداوریکجہتی کادرس دیتاہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاعیدالفطرکےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پوری قوم اورعالم اسلام کوعیدالفطرپردلی مبارکباددیتاہوں،خوشی کایہ دن ماہ رمضان کی برکتوں ،عبادات اورتقویٰ کےبعدنصیب ہوتاہے،عیدالفطراللہ تعالیٰ کاانعام ہے،رمضان المبارک صبر، برداشت،عبادت اورغریبوں کی مددکادرس دیتاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ماہ رمضان میں حاصل تربیت ...اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کیلئےامن اورخوشیاں لائے،چیف جسٹس
مارچ 31, 20251410چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کےلئےامن ،خوشحالی اورخوشیاں لائے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاعیدالفطرکی مناسبت سےاپنےپیغام میں کہناتھاکہ عدلیہ،قانونی برادری اورعوام کودل کی گہرائیوں سےمبارکبادپیش کرتاہوں، اللہ کی نعمتوں کومہربانی اورسخاوت کےساتھ بانٹیں،عیدکامبارک دن ہمیں ہمدردی اوررواداری کی خوبیوں کی یاددلاتاہے،ہم قانون کی حکمرانی ...ملک بھرمیں عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سےمنائی گئی
مارچ 31, 20251310ملک بھرمیں آج عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سےمنائی گئی۔ ملک بھرکی مساجد میں عید الفطر کی مناسبت سے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے ،جس میں شہریوں کی بڑی تعدادنےشرکت کی،نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ اور ملک اور قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ...شوال کاچاندنظرآگیا،کل ملک بھرمیں عیدالفطرمنائی جائےگی
مارچ 30, 20251700شوال المکرم کاچاند نظرآگیاکل پاکستان بھرمیں عیدالفطرملی جوش وجذبے کےساتھ منائی جائےگی۔ مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر سے چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوئیں۔ رویت ہلال کمیٹی کےچیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادنےشوال المکرم کاچاند نظر آنے کااعلان کردیا۔پاکستان بھرمیں عیدالفطرکل 31مارچ بروزسوموارکومنائی جائے۔ اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ...صدر،وزیراعظم کہاں عیدالفطرکی نمازاداکرینگے؟تفصیلات سامنےآگئیں
مارچ 30, 20251040صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کہاں نماز عیدالفطر ادا کریں گے،تفصیلات سامنےآگئیں۔ وزیراعظم شہبازشریف عیدالفطرکی نمازماڈل ٹاؤن لاہورمیں اداکریں گے،جبکہ صدرمملکت آصف علی زرداری عیدالفطرکی نمازنواب شاہ میں اداکرینگے،سابق وزیراعظم وپارٹی قائدمیاں محمدنوازشریف عید کی نمازجاتی امرامیں اداکریں گے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری عیدالفطرکی نمازلاڑکانہ میں اداکرینگے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازعیدالفطرلاہورمیں ...چاندرات اورعیدالفطرکیلئے پولیس کاسیکیورٹی پلان
مارچ 30, 20251480چاندرات اورعیدالفطرکیلئےپنجاب پولیس نےسیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق آئی جی عثمان انور کاکہناہےکہ چاندرات پرمارکیٹوں میں رش اور عیدالفطرپراجتماعات کےلئےلاہورسمیت صوبہ بھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گی ہے،جبکہ صوبہ بھرمیں مارکیٹں،اہم مقامات پر21 ہزارسےزائداہلکارتعینات ہونگے، چاندرات پرلاہورمیں4ہزارافسران واہلکارسیکیورٹی کےفرائض انجام دیں گے۔لاہور:اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری
مارچ 30, 20251780لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری۔ بادشاہی مسجد لاہورمیں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد8:30بجےنمازعیدالفطر پڑھائیں گے جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخشؒ میں مفتی رمضان سیالوی 7.30بجے نماز عید کی امامت کرائیں گے، جامع ...ون ڈےسیریز:قوم کرکٹ اسکواڈکےہیملٹن میں ڈھیرے
مارچ 30, 20251480ون ڈےسیریز،قومی کرکٹ ٹیم کااسکواڈنیپئرسےہیملٹن پہنچ گیا۔ پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان سیریزکادوسرامیچ 2اپریل کوکھیلاجائےگا،میزبان ٹیم کو3ون ڈےمیچزکی سریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔ واضح رہےکہ نیوزی لینڈنے5ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز4-1سےجیتی تھی،جس میں پہلے میچ میں کیویز نے شاہینوں کو9وکٹوں سےشکست دی تھی جبکہ دوسرےمیچ میں پھرفتح نیوزی لینڈکامقدربن گئی تھی ...سعودی عرب میں عیدالفطرملی جوش وجذبےکیساتھ منائی گئی
مارچ 30, 20251630سعودی عرب سمیت قطر،متحدہ عرب امارات میں عیدالفطرملی جوش وجذبےکے ساتھ منائی گئی۔ سعودی عرب میں نماز عید الفطر کے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں منعقد ہوئے ،مسجدالحرام میں الشیخ عبدالرحمان السدیس نےنمازعید کی امامت کی جبکہ مسجدنبویؐ میں امام شیخ عبداللہ نےعیدکی نمازپڑھائی۔ جہاں لاکھوں افراد ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









