Blog
6 جون تک پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔
جون 4, 20241770پاکستان ٹوڈے:نجاب کے بیشتراضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ،مری ،گلیات،اٹک چکوال جہلم اور منڈی بہاوالدین میں آندھی ...مذہبی سیاحت کا فروغ :پہلی سعودی پرواز دمام سے نجف پہنچ گئی
جون 3, 20241780پاکستان ٹوڈے: سعودی عرب اورعراق کے درمیان مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام۔ پہلی سعودی پرواز دمام سے زائرین اورمسافروں کو لیکر نجف پہنچ گئی۔ سعودی عرب سے عراق کیلئے براہِ ...ورلڈبائیسکل ڈے: شہر قائد کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
جون 3, 20242760پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت دنیا بھر میںماحولیات کے تحفظ کا شعور بیدار کرنے کیلئے آج بائیسکل چلانے کا عالمی دن منا یا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل ...کرکٹر وسیم اکرم نے زندگی کی58 بہاریں دیکھ لیں
جون 3, 20243410پاکستان ٹوڈے:معروف کرکٹر وسیم اکرم نے زندگی کی58 بہاریں دیکھ لیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ نازفاسٹ بولر وسیم اکرم3 جون 1966 کو لاہور میں پیدا ...گرمی کا راج برقرار، 15 جون تک موسم گرم رہے گا
جون 3, 20241720پاکستان ٹوڈے:گرمی کا راج برقرار۔ سورج آج بھی آگ برسائے گا۔۔۔ملک بھر میں 15 جون تک موسم گرم رہنے کی پیشگوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایک دو ...عظیم باکسر محمد علی کلے کی یاد میں
جون 3, 20242340تجزیہ: کاظم جعفری باکسر محمد علی کلے: چند ناقابل فراموش واقعات: لیجنڈ ری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کلے کو مداحوں سے بچھڑے8برس بیت گئے۔ دنیائے باکسنگ پر کئی برس تک راج ...پنجاب حکومت کا 12جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے ...
جون 3, 20243580پاکستان ٹوڈے: وفاقی حکومت کا بجٹ11جون کو آ رہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے تفصیلات کے مطابق اگر وفاق نے تاریخ تبدیلی کی اور بارہ جون کو بجٹ پیش کیا ...کے یو جے دستور کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیموکریٹس نے میدان مارلیا
جون 3, 20242200پاکستان ٹوڈے: کراچی سے ڈسکور پاکستان کے نمائندے راجا عمران بھی الیکشن میں کامیاب منتخب بارڈی کو۔وزیراعلی سندھ گورنرسندھ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ۔ ...سابق صدرعارف علوی پنجاب اسمبلی میں اہم بیان
جون 3, 20241570پاکستان ٹوڈے: تمام ایم پی ایز سے گفتگو کرکے آ رہا ہوں، فلسطین میں جو ظلم ہو رہا ہے پی ٹی آئی اظہار یکجہتی کرتی ہے، ظلم کا فورم بند ہو ناروے ...محکمہ صحت میں اربوں روپے کے گھپلے، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا
جون 3, 20241600لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سروسزہسپتال لاہور میں تین ارب ستر کروڑ روپے کے غیر قانوی ٹینڈرز دینے کا سیکنڈل سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس انکشاف کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















