Blog
پی ٹی آئی کی الیکشن کے حوالے سے تیاریاں جاری
اپریل 4, 20241600پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی پی 152 سے سابق ن لیگی رہنما چوہدری علی عدنان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ چوہدری علی عدنان امیدوار این اے 119۔ ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر اوبیک عارف عثمانوف(Obek Arif Usmanov) کی ...
اپریل 4, 20242420وزیر اعلیٰ مریم نواز کوازبک سفیر اوبیک عارف عثمانوف نے پہلی خاتون وزیر اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی, وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ازبک سفیر کا شکریہ ادا کیا ...بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم کے قریب عمارت ہی خرید لی
اپریل 4, 20242160پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کے بالکل قریب ایک کثیر المنزلہ عمارت تعمیر ہوئی، سیکیورٹی خدشات کے سبب پی سی بی نے اس پر اعتراض کیا۔ قانونی محاذ آرائی ...وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جوبائیڈن کی اسرائی پالیسی پراحتجاج
اپریل 4, 20242820واشنگٹن:(پاکستان ٹوڈے) امریکی صدر جوبائیڈن نے افطار ڈنر سے قبل اپنی انتظامیہ میں شامل سینئر مسلمان عہدیداروں کے ہمراہ مسلمان رہنماؤں سے ملاقات کی، جہاں خاتون اول جل بائیڈن، نائب صدر کاملا ...چین میں سمندری طوفان سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
اپریل 4, 20242240بیجنگ:(پاکستان ٹوڈے) عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے 9 شہروں اور 54 کاؤنٹیز میں گزشتہ 4 دن سے ایسی تند و تیز ہواؤں کا ڈیرہ ہے جس کی شدت سمندری ...راہول گاندھی:مودی سرکار پر میچ فکسنگ کا الزام
اپریل 4, 20241780نئی دہلی:(پاکستان ٹوڈے) کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ انتخابی میچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپوزیشن کے دو کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیاگیا، وزیر اعظم نریندر مودی مٹھی بھر ارب ...عرب لیگ نے سلامتی کونسل سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کرانےکا مطالبہ کر دیا
اپریل 4, 20242490ریاض:(پاکستان ٹوڈے) غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب لیگ کی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ایک قرارداد پیش کی گئی، قرارداد میں سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اقوام ...افغان باشندوں کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار سے متجاوز
اپریل 4, 20243120اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک پاکستان چھوڑنیوالے افغان باشندوں کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار سے متجاوز کر گئی ہے۔ اعداد ...اسرائیلی کے آرمی چیف نے غزہ میں حملے کو غلطی قرار دے دیا
اپریل 4, 20242210غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے آرمی چیف ہرزی حالوی نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں فضائی حملے کے دوران 7 امدادی کارکنوں کی ہلاکت ایک سنگین غلطی ...بانی پی ٹی آئی کی کاپی کے لیے درخواست پر انکار کردیا گیا:بیرسٹر سلمان صفدر
اپریل 4, 20242540بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کاپی کے لیے درخواست دی گئی کہ دوبارہ اور نکال دیں ،انکار کردیا گیا، قانون کہتا ہے کہ جب سائفر یا کاپی گم ہو جاتی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















