Blog
سندھ میں تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی
اپریل 3, 20242380پاکستان ٹوڈے کے ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنےکی ...سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ
اپریل 3, 20242330پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہو گئی 10 گرام سونے کی قیمت 1543 اضافے ...ضمنی انتخابات: اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کے لیے239 امیدوار میدان میں اتریں گے
اپریل 3, 20242280پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق 21اپریل کوہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کے لیے239 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ...علیمہ خان کا سائفر کیس پر انوکھی کہانی کا حوالہ
اپریل 3, 20242790لاہور:(پاکستان ٹوڈے)علیمہ خان کا سائفر کیس کو سمجھانے کے لیے انوکھی کہانی کا حوالہ باپ اپنے بچوں کے لیے جائیداد چھوڑ کر جاتا ہے ایک بھائی اپنی بہن کا حصہ کھا جاتا ...امریکہ نے چاند کا ٹائم مقرر کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا
اپریل 3, 20243000پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق امریکہ نے چاند کا ٹائم مقرر کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا اور یہ پروگرام آئندہ دو سالوں تک مکمل کرلیا جائے گا۔ اس ...چینی کمپنی کی انوکھی آفر
اپریل 3, 20243270پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ہزاروں روپے کے بدلے کیا آپ اپنی معلومات فراہم چاہیں گے ؟؟؟ چینی کمپنی نے صارفین کو بڑی پیشکش کردی ۔ اپنی تصویر ، نام اور ...عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا
اپریل 3, 20242790عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔عاطف اسلم نے نئی نعت ’’میں صدقے یا رسول اللہ ‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کر دی ہے۔ عاطف اسلم اس سے قبل بھی ...حکومت نے اداکار عدنان صدیقی اور اداکارہ سجل علی کو سول اعزازت سے نواز دیا
اپریل 3, 20242350لاہور:(پاکستان ٹوڈے) حکومت نےعدنان صدیقی کو تمغہ حسن کارکردگی اور سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب ...نیویارک میں پاک بھارت میچ کیلئے اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں داخل
اپریل 3, 20242960نیویارک:(پاکستان ٹوڈے) نیویارک کے نساو کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 9 جون کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ شیڈول ہے۔ ایونٹ کے آغاز میں 60 روز ...پاکستان کا ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان
اپریل 3, 20243900پاکستان کے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 12 سے 23 جولائی تک امریکا میں ہوگی، ہیوسٹن میں ہونیوالے ایونٹ میں مردوں کی 27 اور خواتین کی 19 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ہر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















