Blog
ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ سے امریکی قونصل جنرل مس کرسٹن کے ہاکنز (Ms. ...
مارچ 29, 20243590پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اورپارلیمانی امور سمیت اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال۔ پنجاب اور کیلیفورنیا کی قانون ساز اسمبلی ایک دوسرے کے ...پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی پر جانے کی اجازت
مارچ 29, 20241890پاکستان ٹوڈے: عدالت کی کسی بھی لسٹ میں نام ہونے کے باوجود عامر ڈوگر کو ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت عامر ڈوگر 3 اپریل سے 9 اپریل تک عمرہ ادائیگی ...ریلویز پولیس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا تسلسل برقرار
مارچ 29, 20242790کوئٹہ ڈویژن نے بذریعہ ٹرین بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا, کوئٹہ سے اندرون سندھ 11 کلو چرس لیجاتے ہوئے میاں بیوی ریلویز پولیس کی گرفت میں ریلویز ...محمد اورنگزیب: سٹاک مارکیٹ درست سمت میں جا رہی ہے
مارچ 29, 20242230سٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ 14 اور 15 اپریل کو آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ہوں گے، واشنگٹن میں جلد آئی ...سینیٹ کی جنرل نشستوں کیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل
مارچ 29, 20242020اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) سینیٹ انتخابات میں سندھ اور پنجاب کی 12،12 نشستوں جبکہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی11،11 اور اسلام آباد کی 2 سیٹوں پر الیکشن ہوں گے۔ 2 اپریل کو ہونیوالے سینیٹ ...لاہور میں آج سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان ہے۔
مارچ 29, 20243440لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر کے اوقات میں سورج اپنا رنگ جمائے گا جبکہ سہ پہر کے بعد بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ...میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت سیکیور ٹی کا نفر نس کا انعقاد
مارچ 29, 20241990پاکستان ٹوڈے: ہیڈ کوارٹرزپاکستان رینجرز( سندھ) میں ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت سیکیور ٹی کا نفر نس کا انعقاد۔ اجلاس میں کر اچی شہر کے امن ...ڈی جی ایل ڈی اے ہدایت، ٹیپا متحرک 23 املاک سیل و جرمانہ
مارچ 29, 20242380لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ٹیپا انفورسمنٹ ونگ فیلڈ میں متحرک ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر کمرشل عمارتوں میں پارکنگ ...پی پی149سے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے مشترکہ امیدوار شعیب صدیقی کی ...
مارچ 29, 20243360دوہری شہریت کے حوالے سے جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، اس معاملے کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں ، میرے خلاف آر او یا الیکشن ٹریبیونل میں کسی قسم کا کوئی ...احمد خان بھچر : ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن جو بنا رہے ہیں
مارچ 29, 20242160پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن جو بنا رہے ہیں وہ معاملہ کتنا حساس ہے۔ جوڈیشل کمیشن پہلے موجود ہیں چھ ججوں کے تحفظات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















