Blog
سوشل میڈیا صارفین کیلئےانسٹا گرام میں بڑی تبدیلی کیے جانے کا امکان
دسمبر 3, 2025920سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر،میٹاکی طرف سےانسٹا گرام میں ایک بہت بڑی تبدیلی کیے جانے کا امکان ہے۔ انسٹا گرام میں ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے، جو ہوسکتا ...امریکاکےشمال مشرق میں برفانی طوفان:5کروڑشہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری
دسمبر 3, 20251710امریکاکی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کےباعث 5کروڑشہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کے زیر اثر ہیں،برفان طوفان کی وجہ سےمعاملات زندگی ...افغان وارنےہمارےکلچراورسوسائٹی کوبری طرح متاثرکیا،اسدقیصر
دسمبر 3, 20251190رہنماتحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان وار نے ہمارے کلچراورسوسائٹی کوبری طرح متاثرکیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کےرہنما اسد قیصراورمحمد زبیرنے مشترکہ پریس کانفرنس کی،جس میں رہنماتحریک نصاف اسدقیصرکاکہناتھاکہ ...پاکستان اوربھارت سمیت 8جنگیں رکوائی،نوبل انعام پھربھی نہیں ملا،ٹرمپ
دسمبر 3, 20251630امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت سمیت 8جنگیں رکوائی،نوبل انعام پھربھی نہیں ملا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اپنے بیان میں کہناہےکہ یوکرین جنگ حل کرناآسان نہیں،امیدہےروس یوکرین جنگ ...رواں سال کاآخری سپرمون کب نظرآئےگا؟سپارکونےتاریخ بتادی
دسمبر 3, 2025880رواں سال کاآخری سپرمون کب نظرآئےگا؟سپارکونےتاریخ بتادی۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارہ، اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کےمطابق رواں سال کاآخری سپرمون 4اور5دسمبرکی رات کوپاکستان میں نظر آئےگا۔ دسمبرکاکولڈمون پاکستان ...پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ
دسمبر 3, 2025930طلباکیلئےخوشخبری ،پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ کرلیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کاکہناہےکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات رمضان کےبعدہوں گے،لاکھوں طلباکی آسانی کیلئےفیصلہ کیاگیاہےکہ عیدالفطر کےبعدبورڈامتحانات لیےجائیں گے۔ وزیرتعلیم پنجاب کامزیدکہناہےکہ بورڈامتحانات 2026کی نئی ...پنجاب حکومت نےپتنگ بازی کی اجازت کاقانون جاری کردیا
دسمبر 3, 20251020پتنگ بازی و پتنگ سازی کیلئے پنجاب حکومت نے پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ پنجاب میں پتنگ بازی ڈپٹی کمشنر کی اجازت سے مشروط ہو گی، پتنگ سازی اور ...دنیامیں سلگتےتنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں،اسحاق ڈار
دسمبر 3, 20251520نائب وزیراعظم ووزیرخا رجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ دنیامیں سلگتےتنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی اس وقت بہت بڑاچیلنج ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ مئی میں پاک ...سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 3, 20251080سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات ...ڈسکورپاکستان اور پی ٹی ڈی سی کے اشتراک سے’’ نیشنل ٹورازم ایوراڈز 2025 کی تقریب ...
دسمبر 2, 20251540ڈسکور پاکستان کے زیراہتمام پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک اور لاہور آرگینک ویلیج کے تعاون سےسیکنڈ’’ نیشنل ٹورازم ایوراڈز 2025 کی تقریب کاانعقادکیاگیا۔ میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں سیکنڈ نیشنل ٹورازم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















