Blog
پاکستان کےمثبت تشخص کوعالمی سطح پراُجاگرکرنےکی ضرورت ہے،عطااللہ تارڑ
دسمبر 2, 20251440وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیاحت میں سرمایہ کاری کے دروازے کھلے ہیں، پاکستان کےمثبت تشخص کوعالمی سطح پراُجاگرکرنےکی ضرورت ہے۔ اسلام آبادمیں ڈسکورپاکستان کےزیراہتمام نیشنل ٹورازم ایوارڈز2025کی تقریب ...آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان نے سائبر وار فیئر میں اپنی برتری ثابت کی،ائیر چیف ...
دسمبر 2, 20251410ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نےکہاہےکہ آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان نے سائبر وار فیئر میں اپنی برتری ثابت کی، پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور اگر کسی نے ...جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: دوہائیکورٹس کےچیف جسٹسزاورسپریم کورٹ کےجج کی منظوری
دسمبر 2, 20251460جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سندھ اوربلوچستان ہائیکورٹس کےچیف جسٹسزاورسپریم کورٹ کےمستقل جج کی منظوری دےدی گئی۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا جس میں ...چیٹ جی پی ٹی پر صارفین سب سے زیادہ کن فیچرز کو استعمال کرتے ہیں؟
دسمبر 2, 20251550چیٹ جی پی ٹی پر صارفین سب سے زیادہ کن فیچرز کو استعمال کرتے ہیں؟ اوپن اے آئی نے فہرست جاری کردی۔ دو روز قبل30 نومبر کو چیٹ جی پی ٹی کو ...اے آئی کی مدد سے شیروں کے دھاڑنے کا نیا انداز دریافت
دسمبر 2, 2025840اے آئی کی مدد سے شیروں کے دھاڑنے کا نیا انداز دریافت،سائنسدانوں نے افریقی شیروں پینتھیرا لیو کی نظر انداز ہو جانیوالی آواز کی نشاندہی کرنے کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا ...تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
دسمبر 2, 2025660طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ صوبہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا ...سفر کا جدید انداز:لاہور سے ابو ظہبی کیلئے ایئر سیال کی پروازوں کا آغاز
دسمبر 2, 20252000سفر و سیاحت کا جدید انداز،لاہور سے ابو ظہبی کیلئے ایئر سیال کی پروازوں کا آغاز کردیاگیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئر سیال نے ابو ظہبی کیلئے لاہور سے اپنی پروازوں ...لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا
دسمبر 2, 20251620فضائی آلودگی نے ایک بار پھر لاہور شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا۔ شہر میں مجموعی ایئر کوالٹی ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی: ہنڈرڈ انڈیکس 419 پوائنٹس گر گیا
دسمبر 2, 20251930کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان ، ہنڈرڈ انڈیکس 419 پوائنٹس گر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی دیکھنے میں آئی، اور انڈیکس میں 419 پوائنٹس ...پاکستان سپرلیگ سیزن 11کوکامیاب بنانےکامشن:پی ایس ایل کا لندن روڈ شو کروانے کا فیصلہ
دسمبر 2, 20251210شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل)نےسیزن 11کوکامیاب بنانےکےلئے لندن روڈ شو کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ایس ایل 11کا روڈ شو لندن کی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا،جس میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















