Blog
پاکستان اورمتحدہ عرب امارات تاریخی رشتوں میں بندھےہیں جوفخرکاباعث ہے، وزیراعظم
دسمبر 2, 2025960وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اورمتحدہ عرب امارات تاریخی رشتوں میں بندھےہیں جو فخر کاباعث ہے۔ متحدہ عرب امارات کے54ویں قومی دن پروزیراعظم شہبازشریف کاپیغام میں کہناتھاکہ ہمارےبرادرانہ تعلقات مشترکہ مذہبی وثقافتی اقداراورباہمی ...بارشیں اور برفباری، آغاز کب ہو گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 2, 20251230ملک میں بارشیں اور برفباری، آغاز کب ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے ...ڈسکورپاکستان اور پی ٹی ڈی سی کے اشتراک سے ’’ گلوبل ڈیسٹینیشنز ایکسپو‘‘ کا شاندار ...
دسمبر 1, 20251920ڈسکور پاکستان کے زیراہتمام پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک اور لاہور آرگینک ویلیج کے تعاون سے اسلام آباد میں گلوبل ڈیسٹینیشنز ایکسپو کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ میریٹ ہوٹل اسلام آباد ...فیلڈمارشل عاصم منیرسےمصری وزیرخارجہ کی ملاقات،علاقائی امن واستحکام پر تبادلہ خیال
دسمبر 1, 20251390فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے اہم ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نےدفاعی اورسیکیورٹی وتربیتی تعاون اورعلاقائی امن واستحکام پرتبادلہ خیال کیا۔ پاک ...کوئی عدالت یاجج آئینی ترمیم کوکالعدم قرارنہیں دےسکتا،بلاول بھٹو
دسمبر 1, 20251050چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ آئینی ترمیم پرنظرثانی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کے پاس ہے،کوئی عدالت یاجج آئینی ترمیم کوکالعدم قرارنہیں دےسکتا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ ایسےکسی فیصلےمیں ساتھ ...26نومبراحتجاج کیس :شوکت خانم ہسپتال کےاکاؤنٹ ڈی فریزکرنےکی درخواست منظور
دسمبر 1, 2025107026نومبراحتجاج کیس میں شوکت خانم ہسپتال اورنمل یونیورسٹی کےاکاؤنٹ ڈی فریزکرنےکی درخواست منظورکرلی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےعلیمہ خان کے خلاف 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹرنےکہاکہ ...اوپن اےآئی کی 2030تک چیٹ جی پی ٹی صارفین کی تعدادکےبارےمیں پیشگوئی
دسمبر 1, 20251430ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرگرم کمپنی اوپن اے آئی نے پیشگوئی کی ہے کہ 2030 تک تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ افراد چیٹ جی پی ٹی کی سبسکرپشن حاصل کریں گے۔ کمپنی ...آئی فون 17 سیریز نے ایپل کو نمبرون پوزیشن کے قریب کھڑا کر دیا
دسمبر 1, 20251460ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خبر،تقریباً14 برس بعدآئی فون کی فروخت میں ریکارڈ بننے کے قریب ہے۔ ذرائع کے مطابق طویل عرصے بعد پہلی بار ایپل ایک سال میں سب سے زیادہ ...سوات: گرین ویلی مالم جبہ میں بچوں کیلئے پہلی کڈز زپ لائن کا افتتاح
دسمبر 1, 20251340پاکستان کا سوئٹزر لینڈ کہلانے والی وادیٔ سوات کی گرین ویلی اور پر فضا سیاحتی مقام مالم جبہ کی گرین ویلی میں پہلی بار بچوں کے لیے سو میٹر لمبی خصوصی کڈز ...کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
دسمبر 1, 20251080طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری۔ سندھ میں سرکاری و نجی سکولز کو موسم سرما میں مخصوص کلر یا ڈیزائن کی جیکٹ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















