Blog
سوات: گرین ویلی مالم جبہ میں بچوں کیلئے پہلی کڈز زپ لائن کا افتتاح
دسمبر 1, 20251340پاکستان کا سوئٹزر لینڈ کہلانے والی وادیٔ سوات کی گرین ویلی اور پر فضا سیاحتی مقام مالم جبہ کی گرین ویلی میں پہلی بار بچوں کے لیے سو میٹر لمبی خصوصی کڈز ...کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
دسمبر 1, 20251080طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری۔ سندھ میں سرکاری و نجی سکولز کو موسم سرما میں مخصوص کلر یا ڈیزائن کی جیکٹ ...ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’اواتار:فائر اینڈ ایش ‘‘ کا پہلا ٹریلرریلیز
دسمبر 1, 20251550ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’اواتار:فائر اینڈ ایش ‘‘ کا پہلا ٹریلرریلیزکردیاگیا۔ پنڈورا کی جادوئی دنیا پرجانے کو ہوجائیں تیار ، ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم’’اوتار تھری ‘‘ کی ریلیزہونے ...ریل کےمسافروں کیلئے اہم خبر:ٹرینوں کی بوگیوں کی اپ گریڈیشن کا کام شروع
دسمبر 1, 20251920ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز نے مختلف ٹرینوں کی بوگیوں کی اَپ گریڈیشن کا کام شروع کردیا۔ پاکستان ریلویز نے ریلوے سٹیشن انتظار گاہوں اور مختلف ٹرینوں کی بوگیوں کی ...امریکاکاپناہ گزینوں کی امیگریشن پرپابندی طویل عرصےتک برقرار رکھنے کافیصلہ
دسمبر 1, 20251420امریکامیں پناہ گزینوں کی امیگریشن کی درخوستوں پرپابندی طویل عرصےتک برقرار رکھنے کافیصلہ کرلیاگیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاطیارےمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پناہ گزینوں کی امیگریشن کی درخوستوں پرپابندی کب تک برقراررہےگی اس سےمتعلق کوئی وقت ...نومبرمیں مہنگائی حکومتی تخمینےسےزیادہ ریکارڈ،ماہانہ شرح6.15فیصدہوگئی
دسمبر 1, 20251730رواں سال نومبرمیں مہنگائی حکومتی تخمینےسےزیادہ ریکارڈکی گئی،ماہانہ شرح6.15 فیصدہوگئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق وزارت خزانہ نےگزشتہ ماہ مہنگائی 5سے6 فیصدرہنےکاتخمینہ ظاہرکیاتھاجبکہ نومبرمیں مہنگائی میں0.40فیصداضافہ ہوا،جولائی تانومبر5ماہ میں مہنگائی کی اوسط ...بلدیاتی انتخابات:نیالوکل باڈی ایکٹ عدالت میں چیلنج
دسمبر 1, 20251360بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کی نمائندگی کےلئےنئےلوکل باڈی ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کوالیکشن میں حصہ لینےکی اجازت سےمتعلق درخواست دائرکردی گئی۔جس پرجسٹس چودھری ...آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ن لیگ کی درخواست جمع
دسمبر 1, 20251410ن لیگ نےشاہ غلام قادر کو آزاد کشمیر اسمبلی اپوزیشن لیڈربنانےکی درخواست جمع کروادی۔ آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد اب اپوزیشن کی صفوں میں سیاست گرم ہوچکی ہے ...اسلام آبادکی ضلعی عدالتوں میں موسم سرماکی تعطیلات کانیانوٹیفکیشن جاری
دسمبر 1, 20251450اسلام آبادکی ضلعی عدالتوں میں موسم سرماکی تعطیلات کانیانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔رجسٹرار ہائیکورٹ نےتعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ضلعی عدالتوں میں24دسمبرسےیکم جنوری تک تعطیلات ہوں گی،اسلام آبادکی ضلعی عدالتیں2جنوری2026کودوبارہ کھلیں ...سہ ملکی سیریزفائنل:سری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دیکرپاکستان نےٹائٹل جیت لیا
دسمبر 1, 20251790سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان نےسری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دےکرٹائٹل جیت لیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میچ میں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا۔مہمان ٹیم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















