Blog
ہتک عزت دعویٰ:عدالت نےمزیدگواہ طلب کرلیے
نومبر 29, 20251210ہتک عزت دعویٰ کیس میں عدالت نےشہبازشریف کےمزیدگواہ طلب کرلیے۔ لاہورکی سیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج یلمازغنی نےشہبازشریف کےدعویٰ پرسماعت کی۔ عدالت نےشہبازشریف کےمزیدگواہ طلب کرتےہوئے سماعت13دسمبرتک ملتوی کردی۔ واضح رہےکہ شہبازشریف ...ایئربس کےسافٹ ویئرمیں خرابی، 6ہزارطیارےمتاثر
نومبر 29, 20251530ایئربس اے320 طیاروں کے سافٹ ویئرمیں فنی خرابی کےباعث دنیابھرمیں تقریباً6ہزارطیارےمتاثرہوں گے۔ ایئربس 320کےطیاروں کےسافٹ ویئرکوفوری طورپراپ ڈیٹ کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔اے320طیاروں کےسافٹ ویئرکی تبدیلی سے دنیا بھر میں تقریباً چھ ہزار طیارے متاثر ...فواداورماہرہ خان کی فلم’’نیلوفر‘‘کارنگارنگ پریمئرلانچ
نومبر 29, 20251820پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی فوادخان اورماہرہ خان کی فلم ’’نیلوفر‘‘ کا رنگا رنگ پریمئر لانچ کر دیا گیا۔ لاہورمیں خوبصورتی کے جلوے،ستارے زمین پر اتر آئے، اداؤں نے خوبصورتی کو پیچھے ...جواایپ کیس :عدالت نے شریک ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کر دی
نومبر 29, 20252030جواایپ کیس میں عدالت نے شریک ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی، جس میں یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور ...پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ
نومبر 29, 20251760صنعتی و معاشی انقلاب برپا، پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیز ترین اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیزی سے ...پنجاب کے دیہاتوں کو مثالی گاؤں بنانے کا اعلان، کیا سہولتیں مہیا کی جائیں گی؟
نومبر 29, 20252060پنجاب کے دیہاتوں کو مثالی گاؤں بنانے کا اعلان، کیا کیا سہولتیں مہیا کی جائیں گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ حکومت پنجاب کی جانب سے عوام کےلیے مثالی گاؤں پروگرام کا ...مصنوعی ذہانت کیلئے خلا میں ڈیٹا مراکز، گوگل کا نیا منصوبہ
نومبر 29, 20251120مصنوعی ذہانت کے لیے خلا میں ڈیٹا مراکز، گوگل کا نیا منصوبہ سامنے آ گیا ۔ گوگل نے اپنے ٹینسر پروسیسنگ یونٹس (TPUs) اے آئی چپس کو 2027 تک خلا میں بھیجنے ...بڑی تبدیلی ! کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر
نومبر 29, 20251580بڑی تبدیلی ، کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لئے اہم خبر، کینیڈا نے گریجویٹ طلبا کے لیے شرط میں تبدیلی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 2026 میں ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
نومبر 29, 20251390کاروباری ہفتےکےآخری روزمقامی اورعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ 24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں5300روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا4 لاکھ 44ہزار162 روپے پرکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں4544 روپےکااضافہ ہونےسےفی 10گرام سونےکی قیمت3لاکھ80 ہزار ...سہ ملکی سیریز:فائنل میں آج پاکستان اورسری لنکا ٹکرائیں گے
نومبر 29, 20251560سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں آج پاکستان اورسری لنکا کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکافائنل میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان کھیلا جائےگا۔میچ مقامی وقت ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















