Blog
سہ ملکی سیریز:فائنل میں آج پاکستان اورسری لنکا ٹکرائیں گے
نومبر 29, 20251560سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں آج پاکستان اورسری لنکا کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکافائنل میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان کھیلا جائےگا۔میچ مقامی وقت ...امریکی صدرٹرمپ کابائیڈن دورکےآٹوپین آرڈرختم کرنےکااعلان
نومبر 29, 20251620امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبائیڈن دورکےآٹوپین آرڈرختم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےکہاہےکہ آٹوپین کے ذریعےدستخط شدہ آرڈرمنسوخ کرنےکااعلان کررہاہوں،بائیڈن دور میں 92 فیصددستاویزات پردستخط آٹوپین کےذریعےکیےگئے،جوبائیڈن کوآٹوپین کاعلم نہیں،سب غیرقانونی طورپرکیاگیا،اگربائیڈن ...دنیامیں سب سےزیادہ مقروض ملک کونسا؟قرض دارممالک کی فہرست جاری
نومبر 29, 20251200دنیامیں سب سےزیادہ مقروض ملک کونساہے؟عالمی معاشی اداروں نے سال 2025کی فہرست جاری کردی۔ عالمی معاشی اداروں کی رپورٹ کےمطابق مختلف ممالک کےمجموعی قرض ،جی ڈی پی کےمقابلےمیں قرض کےتناسب اور کئی ...ضمنی انتخابات:انتخابی مہم کی خلاف ورزیاں اورنتائج میں شفافیت کاخلاپایا گیا، فافن رپورٹ
نومبر 29, 20251380ضمنی انتخابات میں انتخابی مہم کی خلاف ورزیاں اورنتائج میں شفافیت کاخلاپایا گیا، فافن نےرپورٹ جاری کردی۔ فافن نے23نومبرکوہونیوالےضمنی انتخابات کےحوالےسے رپورٹ جاری کردی۔ فافن رپورٹ کےمطابق ضمنی انتخابات مجموعی طورپربہترانتظامات کےساتھ ...فلائی جناح نے کراچی اور جدہ کے درمیان نئی نان سٹاپ پروازوں کا آغاز کر ...
نومبر 29, 20251810فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، فلائی جناح نے کراچی اور جدہ کے درمیان نئی نان سٹاپ پروازوں کا آغاز کر دیا ۔ فلائی جناح پاکستان کی کم لاگت ایئر لائن نے کراچی کو ...برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 29, 20251470برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ...حکومت کابڑااقدام:شادی ہالزکیلئےپارکنگ لازمی قراردیدی
نومبر 28, 20251450پنجاب حکومت نے شادی ہالز کیلئے پارکنگ لازمی قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ پارکنگ نہ ہونے پر ایسے شادی ہالز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی۔ حکومتی مؤقف ...نیشنل گارڈپرفائرنگ:خاتون اہلکارہلاک،ٹرمپ کاردعمل
نومبر 28, 20251440نیشنل گارڈپرفائرنگ سےخاتون اہلکارکی ہلاکت پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ غیرقانونی تارکین وطن یہاں آکرمشکلات پیداکرتےہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے ...سموگ کاکیس:عدالت کی ممبرجوڈیشل کمیشن کو ناصرباغ کادورہ کرکے رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت
نومبر 28, 20251480سموگ تدارک کیس میں عدالت نے ممبرجوڈیشل کمیشن کو ناصرباغ کادورہ کرکے رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کےحوالےسےدائردرخواستوں پرسماعت ہوئی،ممبرجوڈیشل کمیشن،ایل ڈی اےاورپی ایچ اےکے وکلاعدالت میں پیش ...ہانگ کانگ رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی: 128 افراد ہلاک ،متعددلاپتا
نومبر 28, 20251750ہانگ کانگ رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی کےباعث128افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ متعددشہری لاپتاہوگئے۔ ہانگ کانگ حکومت کےترجمان کاکہناہےکہ ہانگ کانگ میں رہائشی کمپلیکس میں لگی تاریخ کی بدترین آگ بجھادی گئی،کمپلیکس میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















