Blog
پروٹوکول ختم:سرکاری افسران کوبھی ٹریفک سگنل پررکناپڑےگا
نومبر 28, 20251610قانون کےرکھوالےبھی قانون کےشکنجےمیں آگئے،پروٹوکول ختم کردیاگیاسرکاری افسران کوبھی ٹریفک سگنل پررکناپڑےگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت اہم اجلاس میں بڑے فیصلے کر لیے گئے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ قانون ...سپرٹیکس کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئےمقرر
نومبر 28, 20251460سپرٹیکس سےمتعلق کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں3رکنی بینچ پیرسےسپرٹیکس کیس کی سماعت کرےگا۔بینچ میں دیگرججز جسٹس ارشدحسین اورجسٹس ...حکومت ان ایکشن:پنجاب میں 60 سال پرانے ٹریفک قوانین تبدیل کر دیے
نومبر 28, 20251170شہری ہوشیار! پنجاب میں 60 سال پرانے ٹریفک قوانین تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سخت ترین ٹریفک قوانین کی منظوری دے دی جو فوری طور پر نافذ العمل ...یوٹیوب میں ویڈیوز شیئر کرنے کیلئے نیا میسجنگ فیچر متعارف
نومبر 28, 20251490یو ٹیوبرز کیلئے خوشخبری، یوٹیوب نے اپنی موبائل ایپ میں پرائیویٹ میسجنگ فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت محدود صارفین کو ایپ کے اندر ہی ویڈیوز، شارٹس اور ...آئی فون صارفین کیلئے واٹس ایپ میں ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف
نومبر 28, 20251110ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ، جس کے ذریعے اب ایک ہی ڈیوائس پر دو الگ الگ فون نمبرز کے ...دبئی: جدید ٹیکنالوجی اور روبوٹکس والا دنیا کا سب سے شاندار سکول
نومبر 28, 20251510طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،دبئی میں جدید ٹیکنالوجی اور روبوٹکس والا دنیا کا شاندار سکول توجہ کا مرکز بن گیا۔ دبئی کے جیمز سکول آف ریسرچ اینڈ انوویشن کو جدید ٹیکنالوجی، روبوٹکس ...چین:علی بابا نے نئے اے آئی چشمےمارکیٹ میں متعارف کروادیے
نومبر 28, 20251340چین کی بڑی ٹیک کمپنی علی بابا نے نئے اے آئی چشمے مارکیٹ میں متعارف کروادیے ۔ یہ چشمے روزمرہ کے کئی کام فوری طور پر انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔علی ...خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان آئندہ گرمیوں تک سفری پابندی عائد
نومبر 28, 20251590معروف سیاحتی مقام کاغان جانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبرآئندہ گرمیوں تک کاغان کے راستے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان سفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مرغزاروں کی سرزمین مانسہرہ کی ...ہمیں چیلنجزسےنمٹنےکیلئےمشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے،اسحاق ڈار
نومبر 28, 20251730نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ہمیں مشترکہ چیلنجزسے نمٹنے کےلئےمشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔ 29ویں ای سی اووزرائےخارجہ کونسل کےاجلاس سےورچوئل خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ 29ویں ای سی ...واشنگٹن میں فائرنگ:پاکستان کامتاثرہ خاندانوں اورعوام سےدکھ کااظہار
نومبر 28, 20251220واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ پرپاکستان نےمتاثرہ خاندانوں اورعوام سےدکھ کااظہارکیا۔ ترجمان دفترخارجہ کاواشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ پرردعمل دیتےہوئے کہناتھاکہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کی سخت مذمت ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















