Blog
پنجاب میں پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ
نومبر 27, 20252550پنجاب حکومت نے پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے صوبے میں پٹرول ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 27, 20251580سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلے سری ...دوسری شادی کا اسٹیٹس :مداحوں نےاذلان شاہ پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
نومبر 27, 20251900معروف یوٹیوبراذلان شاہ کودوسری شادی کااسٹیٹس لگانامہنگاپڑھ گیا،مداحوں نےتنقیدکےنشتربرسادئیے۔ سوشل میڈیاسےشہرت حاصل کرنےوالےاذلان شاہ نےحال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پراعلان کیاتھا۔کہ میں دوبارہ شادی کر رہا ہوں ...لاہور: دوسری بڑی باکسنگ چیمپئن شپ : تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم
نومبر 27, 20251520دوسری بڑی چیمپئین شپ کیلئے تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم آج کےروزلاہور میں 7 بڑے مقابلے ہوں گے۔ پہلا مقابلہ انگلینڈ کے ٹوم ڈیرنگ اور ڈومینیکن کے کیون لائیبروٹو کے درمیان 2.45 ...جنوبی کوریا: نیشنل میوزیم میں پہلی مستقل اسلامی آرٹ گیلری کا افتتاح
نومبر 27, 20252350جنوبی کوریاکے نیشنل میوزیم میں پہلی مستقل اسلامی آرٹ گیلری کا افتتاح،اس آرٹ گیلری کا مقصد عالمی ثقافتی ورثے کو فروغ دینے اور مختلف تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا ...سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری: میٹا نے اہم سہولت دیدی
نومبر 27, 20251650سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، میٹا نے اہم سہولت متعارف کروا دی۔ واٹس ایپ جلد ایسا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے، جس کے تحت صارفین میٹا کی مختلف ایپس پر ...ہونہار طلباو طالبات کیلئے خصوصی سکالرشپ فنڈ کے قیام کا اعلان
نومبر 27, 20251180تعلیم کے شعبے سے بڑی خوشخبری،آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ نے ہونہار طلبا کیلئے خصوصی سکالرشپ فنڈ کے قیام کا اعلان کر دیا۔ انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان ساؤتھ نے تربت ...دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس کا رہا؟
نومبر 27, 20252230سروس کے اعتبار سے دنیا کی بہترین ایئرلائن کون سی ہے؟ تازہ ترین رینکنگ جاری کردی گئی۔ فضائی مسافروں کے حقوق کی عالمی تنظیم ایئر ہیلپ نے 2025 کیلئے دنیا کی بہترین ...امریکا:نیشنل گارڈزپرحملہ کےبعدافغان شہریوں کی امیگریشن درخواستیں معطل
نومبر 27, 20251200امریکانےوائٹ ہاؤس کےباہرنیشنل گارڈزپرحملہ کےبعدافغان شہریوں کی امیگریشن کی درخواستیں معطل کردیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ سےسیکیورٹی پرمامور2اہلکار زخمی اور حملہ آورکوبھی زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔گرفتارزخمی حملہ آورکی شناخت ...غیرقانونی بھرتیوں کاکیس:پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
نومبر 27, 20251440غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نے چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















