Blog
ٹیکنالوجی کی دوڑ : 2030 میں کونسی چیزیں ماضی کا حصہ بن جائیں گی؟
نومبر 26, 20251530ٹیکنالوجی کی دوڑ، 2030 میں کونسی چیزیں ماضی کا حصہ بن جائیں گی ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں تیزی سے انقلابی تبدیلیاں آ رہی ہیں، ...پنجاب میں پریکٹیکل امتحان بھی تحریری پرچے کی طرز پر لینے کا فیصلہ
نومبر 26, 2025960تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،پنجاب میں پریکٹیکل امتحان بھی تحریری پرچے کی طرز پر لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ چیئرمین ٹاسک فورس کمیٹی برائے پنجاب بورڈز مزمل محمود کی ...فضائی انقلاب برپا : پاکستان میں نئی’’ساؤتھ ایئر‘‘ کا باضابطہ افتتاح
نومبر 26, 20251750پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت میں انقلاب برپا ،اندرون ملک سفر کرنے کے لئے نئی ’ ساؤتھ ایئر ‘کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ...صیہونی رجیم کیخلاف پاکستان کی حمایت قابلِ قدر ہے، خامنہ ای
نومبر 26, 20251660ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ صیہونی رجیم کےخلاف پاکستان کی حمایت قابلِ قدر ہے۔ ایران کے قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نےپاکستانی عوام کےنام خامنہ ای کاپیغام پہنچایا۔جس ...ملک میں 90فیصدسےزیادہ سونےکی تجارت غیررسمی چینلزسےہے،سی سی پی
نومبر 26, 20251150ملک میں 90فیصدسےزیادہ سونےکی تجارت غیررسمی چینلزسےہے۔کمپٹیشن کمیشن پاکستان کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ کمپٹیشن کمیشن پاکستان نے سونےکی مارکیٹ پراسسمنٹ اسٹڈی جاری کردی۔ کمپٹیشن کمیشن پاکستان کی رپورٹ کےمطابق گولڈمارکیٹ ...4اکتوبراحتجاج کیس:عدالت نےعمرایوب کواشتہاری قراردیدیا
نومبر 26, 202511504اکتوبراحتجاج کیس میں عدالت نےسابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کواشتہاری قراردےدیا،پاسپورٹ اورشناختی کارڈ بھی بلاک کرنےکی ہدایت دےدی۔ اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانے 4اکبوتر احتجاج کیس پرسماعت کی۔ عدالت نےسابق ...ضمنی انتخابات میں ناکامی:پی ٹی آئی قیادت پریشان،حکمت عملی تبدیل کرنےکی تیاریاں
نومبر 26, 20251660ضمنی انتخابات میں ناکامی پرتحریک انصاف کی قیادت پریشان ہوگئی،پی ٹی آئی نےحکمت عملی تبدیل کرنےکی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کےمطابق حالیہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف خیبرپختونخواکےحلقہ سےبھی شکست سے دوچاررہی ...آرمینیا نے تیجس کی تباہی کے بعد میگا ڈیل معطل کردی
نومبر 26, 20251900بھارت کوبڑادھچکا،دبئی ایئرشومیں تیجس طیارہ گرکرتباہ ہونےپرآرمینیا نے میگا ڈیل معطل کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارےتیجس کی خریداری کےلئےبھارت اور آرمینیاکےدرمیان بات چیت جاری تھی کہ دبئی ایئرشوکےدوران تیجس طیارہ گرکرتباہ ہونےپرآرمینیانےبھارت ...پاک بحریہ کااینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ
نومبر 26, 20251530ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانےکامشن،پاک بحریہ نےاینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق بیلسٹک میزائل سمندراورزمین پرکامیابی سےاہداف کونشانہ بناسکتاہے،ویپن سسٹم اسٹیٹ آف دی آرٹ ،گائیڈنس اورجدیدسہولیات سے لیس ہے،کامیاب ٹیسٹ ...لاہورمیں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ سج گیا
نومبر 26, 20251960لاہورمیں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ سج گیا،ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں 15 ممالک کے 44 پروفیشنل باکسرز شرکت کر رہے ہیں۔ لاہور ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















