Blog
ایتھوپیا:آتش فشاں پھٹنےسےبننےوالےدھوئیں اورراکھ کےبادل چین پہنچ گئے
نومبر 27, 20252000ایتھوپیا کےآتش فشاں پھٹنے سے بننے والے دھوئیں اورراکھ کےبادل چین پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق راکھ کےبادل پہلے یمن ،عمان پھرپاکستان اوربھارت پہنچے،متعددبھارتی ایئرلائنز نے پروازیں منسوخ کردیں،بھارت کےبعدبادل چین کی فضائی ...آئی سی سی ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان،پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کوہوگا
نومبر 27, 20253030انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا،پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کوہوگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کےشیڈول کیلئےبھارت کےشہرممبئی میں تقریب منعقدکی گئی جس میں اعلان ...سہ ملکی سیریز:پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی
نومبر 27, 20251730سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکاچھٹا میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان کھیلا جائےگا۔میچ مقامی وقت ...قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،15نکاتی ایجنڈاجاری
نومبر 27, 2025850قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،15نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرصدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس شام5بجےطلب کیا،جس کا15نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ اجلاس کےایجنڈامیں اسلام آبادکےتعلیمی اداروں میں ناکافی ٹرانسپورٹ ...الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے
نومبر 27, 20251070الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ قومی اسمبلی کی5 اورصوبائی اسمبلی کی 7نشستوں پرضمنی الیکشن نتائج کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق قومی اسمبلی کی تمام5نشستیں پاکستان مسلم ...وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ،2اہلکار زخمی،حملہ آورگرفتار
نومبر 27, 2025840وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ سےسیکیورٹی پرمامور2اہلکار زخمی اورحملہ آورکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق وائٹ ہاؤس کےباہرسیکیورٹی پرماموردوامریکی فوجیوں کوگولی ماردی گئی،جبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آورکوبھی زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔گرفتارزخمی ...محکمہ موسمیات کی نومبر اور دسمبر میں بارش نہ ہونے کی پیشگوئی
نومبر 27, 20251990ملک بھرمیں خشک سردی جاری،محکمہ موسمیات نے نومبر اور دسمبر میں بارش نہ ہونے کی پیشگوئی کردی۔میدانی علاقوں میں سموگ اوردھند بڑھنےلگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ اوردسمبر میں بھی بارش ...فتنہ و فساد اور جلاؤ گھیراؤ کے ماحول میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،نوازشریف
نومبر 26, 20251110صدرمسلم لیگ(ن) میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ فتنہ و فساد اور جلاؤ گھیراؤ کے ماحول میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملکی ترقی کے منصوبے شروع کیے۔ لاہور ...ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے4کروڑ80لاکھ ڈالرکی اضافی فنانسنگ کی منظوری
نومبر 26, 20251220ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے4کروڑ80لاکھ ڈالرکی اضافی فنانسنگ کی منظوری دےدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کےمطابق فنڈزصوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق منصوبے پرخرچ ہوں گے، صوبےمیں پانی کی شدیدقلت اورموسمیاتی اثرات ...ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانےہونگے،آرڈیننس جاری
نومبر 26, 20251440ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانےہوں گے،آرڈیننس جاری کردیاگیا۔ آرڈیننس کےمتن میں کہاگیاکہ اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرجرمانہ 2ہزارسے20ہزارروپےتک ہوگا،تیزرفتاری پرموٹرسائیکل کو2ہزار اور کار کو 5ہزارروپےجرمانہ ہوگا،ٹریفک سگنل کی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















