Blog
طلبا کیلئے خوشخبری: میٹرک اور انٹر کیلئے نیا گریڈنگ سسٹم متعارف
نومبر 28, 20251590طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،اب نمبرز کی بجائے گریڈ دیا جائے گا،انٹر بورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن نے ملک میں میٹرک اور انٹر میں نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرادیا۔ چیئرمین انٹر بورڈز ...سعودی عرب: مملکت کا ایک ساتھ 3 نئی ایئرلائنز شروع کرنے فیصلہ
نومبر 28, 20251750سفر و سیاحت کے فروغ کا سلسلہ،سعودی عرب نے ایک ساتھ 3 نئی ایئرلائنز شروع کرنے فیصلہ کرلیا۔ دارالحکومت ریاض میں سٹی سکیپ گلوبل رئیل اسٹیٹ کانفرنس سے خطاب میں ٹورازم اتھارٹی ...سہ ملکی سیریز:سری لنکانےپاکستان کو6رن سےشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
نومبر 28, 20251510سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں سری لنکانےپاکستان کو6رن سےشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ راولپنڈی کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےسہ ملکی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان اور سری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل تھی،پاکستان کرکٹ ٹیم ...پی آئی اےکی نجکاری کامعاملہ پھرلٹک گیا،دسمبرکےآخری ہفتےمیں متوقع
نومبر 28, 20251030پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے)کی نجکاری کامعاملہ پھرلٹک گیا، دسمبر کے آخری ہفتےمیں متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری کیلئےپہلی بولی10ارب روپےلگائی گئی تھی،کم ترین بولی کی وجہ سےپی ...ہماری شنوائی نہیں ہوئی،آج قومی اسمبلی اورسیینٹ کااجلاس چلنےنہیں دینگے،سہیل آفریدی
نومبر 28, 20251350وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ ہماری شنوائی نہیں ہوئی،آج قومی اسمبلی اورسیینٹ کااجلاس چلنےنہیں دیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کا اسلام آبادہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ چیف جسٹس کی طرف ...سردی، برفباری اور بارشیں، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری
نومبر 28, 20251280سردی، برفباری اور بارشیں، محکمہ موسمیات نےنیا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے کشمیر تک سردی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔دوسری طرف ملک بھر میں ...بحرینی کاروباری برادری کیساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنے کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم
نومبر 27, 20251400وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بحرینی کاروباری برادری کےساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنےکیلئےتیار ہیں، ہم سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں اور کاروباری تعاون کیلئے ہرممکن سہولت فراہم کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کابحرین کی ...وزیراعلیٰ مریم نوازکابےسہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم
نومبر 27, 2025840وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے سہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلئے گئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نےبےسہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری ...دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسرمحمدوقاص کافاتحانہ آغاز
نومبر 27, 20251850دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے زبردست مقابلے جاری ،پاکستانی باکسر محمدوقاص نےفاتحانہ آغازکرلیا۔ لاہورمیں دوسری باکسنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کاسلسلہ دوسرےروزبھی جاری رہا،جس میں پہلا مقابلہ انگلینڈ کے ٹوم ڈیرنگ نے ...خود مختار اور آزاد خواتین کو قیمت چکانا پڑتی ہے،اداکارہ قدسیہ علی
نومبر 27, 20251680پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ قدسیہ علی نےکہاہےکہ خود مختار اور آزاد خواتین کو قیمت چکانا پڑتی ہے، خود مختار عورتیں کسی بات پر سمجھوتا نہیں کرتیں۔ حال ہی میں اداکارہ قدسیہ علی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















