Blog
26نومبراحتجاج کیس:پولیس نےعلیمہ خان کوعارضی تحویل میں لےلیا
نومبر 26, 2025173026نومبراحتجاج کیس میں پولیس نےعلیمہ خان کوعارضی تحویل میں لےلیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف 26نومبراحتجاج پردرج مقدمےکی سماعت جاری ہے۔ علیمہ خان نےاستدعاکی کہ ہمارےوکیل سپریم کورٹ ...ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، فیلڈمارشل
نومبر 26, 20251450فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔پاکستان ایک اہم ملک ہے، ہماری سب سے بڑی طاقت قومی یکجہتی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس ...سہ ملکی سیریز:زمبابوےکوشکست دیکرسری لنکانےپہلی فتح حاصل کرلی
نومبر 26, 20251580سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےپانچویں میچ میں سری لنکانےزمبابوےکو9وکٹوں سے شکست دےکرپہلی فتح حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں زمبابوےنےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنے ...وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے2روزہ دورےپرروانہ
نومبر 26, 2025900وزیراعظم شہبازشریف بحرین کےدوروزہ دورےپرروانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،وفاقی وزرا اور سینئر افسران بھی وزیراعظم کےوفدمیں شامل ہیں۔ دورہ بحرین کےدوران وزیراعظم بحرین کےبادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، ...کڑاکے کی سردی ، بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
نومبر 26, 20251370بارشیں کب ہوں گی ، خشک سردی کب ختم گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، تاہم ...آئین واضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتا ہے، وزیراعظم
نومبر 25, 2025920وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئین پاکستان بڑےواضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتاہے۔ خواتین پرتشددکےخاتمےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ یہ دن خواتین کیخلاف تشددکےخاتمےکیلئےمتحدہونےکےتحت منایا جارہا ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا
نومبر 25, 20251320وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 50 ہزار ایکڑ پرشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت نئےپراجیکٹس کےآغازکااجلاس منعقدہوا ،جس میں اہم فیصلے کرلئے گئے۔ وزیراعلیٰ نےپنجابی زبان کوتعلیم ،ثقافت ...بانی پی ٹی آئی کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں بڑی پیشرفت
نومبر 25, 2025630بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں بڑی پیشرفت سامنےآئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں جیل سپرنٹنڈنٹ کااہم جواب سامنےآگیا۔ سپرنٹنڈنٹ ...مسلسل عدم حاضری پرشبلی فرازاشتہاری قرار
نومبر 25, 20251340عدالت نے پی ٹی آئی راہنما شبلی فراز کو 2 مقدمات میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے
نومبر 25, 2025670عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیااورسونےکےدام بھی بڑھ گئے۔ ذرائع کےمطابق امریکی خام تیل1.43فیصداضافےسے58.89ڈالرفی بیرل ہوگیا،جبکہ برطانوی برینٹ فی بیرل1.36فیصد اضافے سے 63.41ڈالرکا ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















