Blog
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول آج جاری ہوگا، گروپس کی ...
نومبر 25, 20251990انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول آج جاری ہوگا، گروپس کی تفصیل سامنے آگئی۔ ذرائع کےمطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت اورسری لنکاکی ...سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز:آج سری لنکا اورزمبابوےکی ٹیموں میں جوڑپڑےگا
نومبر 25, 20251160سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں آج سری لنکا اورزمبابوےکی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکاپانچواں میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سری لنکا اور زمبابوےکےدرمیان کھیلاجائےگا۔میچ مقامی وقت ...خشک سالی کا خاتمہ:محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی
نومبر 25, 20251010خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کیلئے نوید،محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 6 سے 10 دسمبر کے دوران مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ داخل ہوگا، ...ملک کی سالمیت پرحملہ کرنیوالے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کوخاک میں ملا دینگے، وزیراعظم
نومبر 24, 20251500وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کی سالمیت پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کوخاک میں ملا دیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاپشاورمیں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت ...پشاور:ایف سی ہیڈکوارٹر پرحملہ،3 جوان شہید،جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
نومبر 24, 20251130پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرپرملک دشمن عناصر کے حملے میں ایف سی کے 3جوان شہید ہوگئےجوابی کارروائی میں خودکش حملہ آورسمیت 3دہشت گردجہنم واصل کردئیےگئے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور کےعلاقہ صدر مین ...ججز ٹرانسفر کیس: عدم پیروی پرعدالت نےدرخواست خارج کردی
نومبر 24, 2025820ججز ٹرانسفر کیس میں عدم پیروی پروفاقی آئینی عدالت نےدرخواست خارج کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےججزٹرانسفرکیس پرچیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے سماعت ...آئی ایم ایف کا افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے مرکزی اتھارٹی کے قیام کا ...
نومبر 24, 20251290بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نے اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے مرکزی اتھارٹی کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف کی گورننس و کرپشن رپورٹ کے ...یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا، عوام نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد کر کے ...
نومبر 24, 2025780وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا، عوام نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد کر کے ووٹ دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی وزرااورسیکرٹریزکااجلاس منعقد ہواجس میں اہم ...عوام نے تخریبی سیاست کو مسترد کر کے خوشحالی کےراستےکاانتخاب کیا،نوازشریف
نومبر 24, 2025760سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ عوام نے تخریبی سیاست کو مسترد کر کے خوشحالی کے راستے کا انتخاب کیا۔ قائدمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف نےاپنےایکس سابقہ(ٹوئٹر)اکاؤنٹ پر ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پارٹی ...جواایپ کیس:یوٹیوبرڈکی بھائی کی ضمانت منظور
نومبر 24, 20251180جواایپ کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی کو رہا کرنے کاحکم دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چودھری نےجواایپ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےکہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















