Blog
پشاور:ایف سی ہیڈکوارٹرپرحملہ،پولیس کی ابتدائی رپورٹ تیا ر
نومبر 24, 20251310پشاورایف سی ہیڈکوارٹرپرحملےکی پولیس نے ابتدائی رپورٹ تیا ر کرلی۔ پولیس رپورٹ کےمطابق دھماکااس وقت ہواجب ہیڈکوارٹرمیں پریڈجاری تھی،پریڈکےوقت فیڈرل کانسٹیبلری کے450اہلکارموجودتھے،3خودکش حملہ آورپیدل آئے،تمام نےخودکش جیکٹس پہنی ہوئی تھی،دہشت گردوں کاٹارگٹ ...حکومت کادھواں پھیلانےوالی بسوں کیخلاف ایکشن کافیصلہ
نومبر 24, 2025710سموگ کی روک تھام کےلئے پنجاب حکومت نےصوبہ بھرمیں دھواں پھیلانے والی بسوں کو وکس سرٹیفکیشن فوری لازمی قراردےدیا۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ کاکہناہےکہ پنجاب بھر کے اسکولز، کالجز ...پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت
نومبر 24, 2025760پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مزید مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت ،عالمی سطح کی سب میرین کیبل سی می وی 6 (SeaMeWe-6) کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے پر پہنچ ...فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیااور دلچسپ فیچر متعارف
نومبر 24, 20251450سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف،ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک گروپس کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیاہے ،جس سے صارفین کو ...سکولوں میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے نئے ایس او پیز جاری
نومبر 24, 2025790طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر کے سکولوں میں سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایت ...ریلوےکی ڈیجیٹائزیشن :155 ریلوے سٹیشنز شمسی توانائی پر منتقل
نومبر 24, 20251310ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری،155 ریلوے سٹیشنز کوشمسی توانائی پر منتقل کیاجائےگا۔ ریلوے امور پر منعقدہ اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان ریلویزکی ...بالی ووڈ پرراج کرنےوالےدھرمنیدرچل بسے
نومبر 24, 2025770بالی ووڈ پر راج کرنے والے دھرمنیدر 89برس کی عمرمیں چل بسے۔ بھارتی پنجاب کےشہرلدھیانہ میں پیداہونےوالےکیول کرشن دیول نے19سال کی عمرمیں پرکاش کور سے شادی کی، بعد ازاں وہ اداکارہ ہیما ...برطانیہ : 15 سال میں سب سے شدید اورریکارڈ توڑ کڑاکے کی سردی
نومبر 24, 2025590برطانیہ میں سردی نے15سالہ ریکارڈتوڑدیا،درجہ حرارت منفی 12سینٹی گریڈ تک گرنے کی وجہ سے سردی کی شدید لہر نے جنم لیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کےمطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں نے برف کی ...فلم’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز2‘‘آئندہ ماہ ریلیز ہوگی
نومبر 24, 20251430ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز‘‘ کا سیکوئل آئندہ ماہ ریلیز ہوگا۔ ویڈیو گیم سیریز پرمبنی ہالی ووڈ کی ہاررفلم’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز‘‘کاسیکوئل آئندہ ماہ 5 دسمبر کو سنیما ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کی کامیابی کاتسلسل برقرار ،زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دیدی
نومبر 24, 2025540سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں پاکستان کی کامیابی کاتسلسل برقرار،قومی ٹیم نےزمبابوےکو 69 رنز سے شکست دےدی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















