Blog
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ : بنگلہ دیش اےکو فائنل میں شکست ،پاکستان شاہینز نےٹرافی اپنےنام ...
نومبر 24, 20251360رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کےفائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اےکو شکست دےکرٹی ٹوئنٹی ٹرافی اپنےنام کر لی۔ دوحہ میں ہونےوالےرائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کےفائنل میں بنگلہ دیش اےنےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ ...ضمنی انتخابات:ن لیگ نےمیدان مارلیا،قومی وصوبا ئی اسمبلی کی 13میں سے 12 سیٹوں پرکامیاب
نومبر 24, 20251110ضمنی انتخابات میں ن لیگ نےمیدان مارلیا،قومی اسمبلی کی تمام 6نشستوں پر کامیاب جبکہ صوبائی اسمبلی کی 7میں سے6سیٹیں حکمران جماعت نےسمیٹ لیں،اورایک سیٹ پیپلزپارٹی کےحصےمیں آئی۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق ضمنی ...موسم تبدیل ، کڑاکے کی سردی کی آمد،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
نومبر 24, 20251740موسم تبدیل ، کڑاکے کی سردی کی آمد آمد،محکمہ موسمیات نےشہرقائد میں سرد ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی، تو ...سرمایہ کاری میں اضافےکیلئےاقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں،وزیراعظم
نومبر 21, 20251120وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ کاروبارمیں آسانی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئےاقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی صنعتی ترقی پرقائم نجی شعبےکی کمیٹی کا پہلا جائزہ اجلاس منعقدہوا،جس میں ...2ہائیکورٹس کےچیف جسٹسز اورسپریم کورٹ کےجج کی تعیناتی ،جوڈیشل کمیشن کےاجلاس طلب
نومبر 21, 20251080سندھ اوربلوچستان ہائیکورٹس کےچیف جسٹسزاوراسلام آبادہائیکورٹ کےجج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن کےتین اجلاس طلب کرلیےگئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس 2دسمبرکوہوں گے ،2دسمبر ...شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر:پی ایس ایل میں2نئی ٹیموں کےاضافےکافیصلہ
نومبر 21, 2025960شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) میں مزیددونئی ٹیمیں شامل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کاکہناہےکہ پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 ...تیجس حادثے کے بعد جنگی طیاروں کی خرید میں بدعنوانی کے الزامات پر بھارت میں ...
نومبر 21, 2025690بھارت میں لڑاکا طیارہ تیجس کےحادثے کےبعد ایک اور بحث نے جنم لے لیا۔بھارت میں جنگی طیاروں کی خریدوفروخت میں بدعنوانی کے تہلکہ خیز الزامات نے سیاسی حلقوں میں ہلچل اور عوام ...پاکستانی جے ایف سیونٹین تھنڈر دبئی ایئرشومیں توجہ کامرکز
نومبر 21, 20251420نوک دار نوز۔۔۔تیز کناروں والے ونگ۔۔ اوردم پر اونچا کھڑا عمودی فن۔۔جیسے ایک سویا ہوا عقاب جاگنے والا ہو۔یہ ہےپاکستانی جے ایف سیونٹین تھنڈر ،جوآج کل دبئی ایئرشومیں توجہ کامرکزبناہواہے۔ اس کے ...پاکستان عالمی معیار کے مطابق ڈیجیٹل نیشن بننے کی جانب گامزن
نومبر 21, 20251650ڈیجیٹل ترقی کا انقلاب برپا،پاکستان اپنی ڈیجیٹل ترقی، سٹارٹ اپس اور اے آئی استعمال سے عالمی معیار کا ڈیجیٹل نیشن بننے کی جانب گامزن ہو چکا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ...گوگل کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف
نومبر 21, 20251640گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،گوگل نے اپنا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی 3 متعارف کروا دیا ۔ یہ نیا اے آئی ماڈل صارفین کو جیمنائی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















