Blog
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع
نومبر 21, 20251730ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبرپنجاب میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ...دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بنانے کے منصوبے کا آغاز
نومبر 21, 20251630نئی گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بنانے کے منصوبے کا آغازکردیاگیا۔ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ مکتوم بن محمد بن ...پنجاب :جنگلات کے تحفظ کیلئے سیٹیلائٹ مانیٹرنگ کا باضابطہ آغاز
نومبر 21, 2025970پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کیلئے جدید انداز، پنجاب حکومت نے جنگلات کے تحفظ اور غیر قانونی کٹائی کی روک تھام کیلئے صوبے بھر کے تمام جنگلات کی سیٹیلائٹ مانیٹرنگ کا باضابطہ ...پہلےسیمی فائنل میں بھارت کوشکست:بنگلہ دیش نےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
نومبر 21, 2025690رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کےپہلےسیمی فائنل میں بنگلہ دیش نےسپراوورمیں بھارت کوشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ دوحہ میں کھیلےگئے رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کےپہلے سیمی فائنل میں بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ ...پی ایس ایکس گراوٹ کاشکار:100انڈیکس میں 834پوائنٹس کی کمی
نومبر 21, 20251430پاکستان اسٹاک ایکسچینج گراوٹ کاشکار،ہنڈرڈانڈیکس میں 834پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کےآخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہاہنڈرڈانڈیکس میں834پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی۔مارکیٹ 1لاکھ62ہزار102 پر بندہوئی۔ مجموعی ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے بڑے انعامات کا ...
نومبر 21, 20251450چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )فرنچائزز کیلئے بڑے انعامات کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیاپرجاری بیان میں محسن نقوی کاکہناتھاکہ پاکستان سپرلیگ کے آنے والےایڈیشن میں پی ایس ایل ...وزیراعلیٰ کےپی کیخلاف ازخود نوٹس: سہیل آفریدی کی عدم حاضری پرالیکشن کمیشن برہم
نومبر 21, 20251660وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی ازخودنوٹس کیس میں عدم پیشی پرالیکشن کمیشن نےبرہمی کا اظہارکیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے خلاف ازخودنوٹس پرسماعت ہوئی۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ...دبئی: ایئرشوکےدوران بھارت کاجنگی طیارہ گرکرتباہ
نومبر 21, 20251440بھارتی فضائیہ کوایک اورسبکی کاسامنا،دبئی ایئرشوکےدوران بھارت کاجنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارہ مقامی وقت کےمطابق 2:10 منٹ پرگرکرتباہ ہوا۔ ابتدائی رپورٹ کےمطابق گرنےوالےلڑاکاطیارےمیں تکینکی خرابیاں تھیں،دبئی ایئرشوکےدوران گرنےوالے لڑکاطیارہ ...ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی :الیکشن کمیشن نے طلال چودھری کوطلب کرلیا
نومبر 21, 20251630الیکشن کمیشن ان ایکشن، ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چودھری کونوٹس جاری کردیا۔ این اے96فیصل آبادمیں ضمنی انتخاب کےموقع پرضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ...بنگلہ دیش میں5.7 شدت کا زلزلہ:عمارتیں لرزاُٹھی،3افرادجاں بحق،متعددزخمی
نومبر 21, 20251170بنگلہ دیش میں 5.7 شدت کا زلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی،3افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔ بنگلہ دیش میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،زلزلےکےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بنگلہ دیش میں طاقتور زلزلے نے تباہی مچا دی، ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















