Blog
سہ ملکی سیریزدوسرامیچ:سری لنکاکازمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 20, 20251230سہ ملکی سیریزکےدوسرےمیچ میں سری لنکانےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنے کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےسہ ملکی سیریزکےدوسرےمیچ میں سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔سری لنکن کپتان داسن شناکانےٹاس جیت ...کراچی میں آئندہ ہفتے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ
نومبر 20, 2025970مسافروں کوجدید سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،شہر قائدکراچی میں آئندہ ہفتے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر ...ایشز ٹیسٹ سیریز کیلئےاسٹیون اسمتھ کی قیادت میں آسٹریلین ٹیم کااعلان
نومبر 20, 20251420ایشز ٹیسٹ سیریز کےلئےاسٹیون اسمتھ کی قیادت میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا۔ پرتھ میں کل سےشروع ہونےوالےایشز کے پہلےٹیسٹ میچ میں آسٹریلیاکی جانب سےکپتانی اسٹیون اسمتھ کریں گے۔اس میچ میں برینڈن ...اشرف حکیمی فٹبالرآف دی ایئرقرار
نومبر 20, 20251310مراکش کےفٹبالراشرف حکیمی کو فٹبالرآف دی ایئرکےایوارڈسےنوازاگیا۔ یہ ایوارڈکنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال (Caf) کی جانب سےدیاگیاجس میں مراکشی فٹبالراشرف حکیمی کے ساتھ محمد صلاح اورنائیجیریا کے وکٹراوشیمان بھی نامزد ہوئے۔ اشرف ...میراطرززندگی لڑکیوں کی طرح تھا،مردوں کی طرح چلنے اور بولنے کیلئے کلاسز لیں، کرن جوہر ...
نومبر 20, 2025760بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف ہدایتکار اور فلم ساز کرن جوہر نےانکشاف کیاکہ میراطرززندگی لڑکیوں کی طرح تھا،مردوں کی طرح چلنے اور بولنے کیلئے کلاسز لیں۔ حال ہی میں بالی ووڈکےہدایتکار اورفلم سازکرن ...ٹرمپ اورنیویارک میئرکےدرمیان ملاقات21 نومبرکوشیڈول،امریکی صدرکی تصدیق
نومبر 20, 2025820امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتصدیق کرتےہوئے کہاکہ 21نومبرکونیویارک کےنومنتخب میئر ظہران ممدانی کےساتھ ملاقات ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہے کہ نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے ملاقات کی ...26نومبراحتجاج کیس:11باروارنٹ گرفتاری جاری ہونے کےبعدعلیمہ خان عدالت پیش
نومبر 20, 202568026نومبراحتجاج کیس میں مسلسل 11بارناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کےبعدعلیمہ خان عدالت میں پیش ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان اور ...بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز
نومبر 20, 20251650وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے۔ بچوں کےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہربچہ لخت جگرہے،اپنی اولاد کی مانندمیرامستقبل ،میری ذمہ داری ہے،پنجاب ...27ویں آئینی ترمیم کاکیس:فریقین کونوٹس جاری
نومبر 20, 2025139027ویں آئینی ترمیم کےکیس میں عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف دودرخواستوں پرسماعت ہوئی،عدالت نے27ویں ترمیم کےخلاف دودرخواستوں کویکجاکردیا۔ وکیل درخواست گزارنےکہاکہ 27ویں ...اسلامک یکجہتی گیمز :فخرپاکستان ارشدندیم نےگولڈمیڈل جیت لیا
نومبر 20, 20251460اسلامک یکجہتی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جبکہ ہم وطن یاسر سلطان نے سلور میڈل جیت لیا۔ ریاض میں اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے جیولن ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















