Blog
پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی،ٹرمپ
نومبر 20, 2025660امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی۔ صدرٹرمپ نے سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ساڑھے تین سو فیصد ٹیرف ...بابراعظم نےایک اوراعزازاپنےنام کرلیا
نومبر 20, 2025970بلاگ:عتیق مجید بابراعظم بھی پاکستان میں ایک بڑے ریکارڈ کلب کے ممبربن گئے۔ سابق کپتان نے سری لنکا کے خلاف بیسویں سنچری کر کےسعید انور کا ریکارڈ برابرکردیا۔ قومی ٹیم کے سابق ...آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
نومبر 20, 20251260آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ ...مخصوص نشستوں کاکیس:جسٹس مندوخیل کااکثریتی فیصلےپرجزوی اپیلیں منظور کرنےکافیصلہ جاری
نومبر 19, 2025700جسٹس جمال مندوخیل نےمخصوص نشستوں کےکیس میں اکثریتی فیصلےپرجزوی اپیلیں منظور کرنےکافیصلہ جاری کردیا۔ فیصلےمیں جسٹس جمال مندوخیل نے41نشستیں سنی اتحادکونسل کاحق قرار دے دیں،اُنہوں نےمخصوص 39نشستوں پراپنااصل فیصلہ برقراررکھا۔جسٹس جمال مندوخیل ...آئی سی سی نےانڈر19ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا
نومبر 19, 2025880انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےانڈر19ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےشیڈول کےمطابق میگاایونٹ 15جنوری سے5فروری تک زمبابوےاورنمیبیامیں ہوگا ،ورلڈ کپ میں 4گروپ میں تقسیم 16ٹیمیں شامل ہوں گی۔ شیڈول کےمطابق پاکستان ...صارفین کیلئے اچھی خبر:بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
نومبر 19, 20251450صارفین کیلئے اچھی خبر،بجلی کی قیمت میں 65پیسےفی یونٹ کمی کاامکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمت میں65پیسےفی یونٹ کمی کی درخواست جمع کرادی،بجلی کی قیمت ...سپریم کورٹ رولز2025عارضی طورپروفاقی آئینی عدالت میں نافذ
نومبر 19, 20251010سپریم کورٹ رولز2025عارضی طورپروفاقی آئینی عدالت میں نافذکردیےگئے۔ وفاقی آئینی عدالت کےفل کورٹ اجلاس کےفیصلوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،آرڈرز 11، 13 اور 37 کااطلاق نہیں ہوگا،ہرمقدمہ کم ازکم 2رکنی بینچ سنےگا،ڈویژن بینچ کےفیصلوں ...علامات نہیں تھیں پھر بھی کینسر نکلا، مہیما چودھری کاانکشاف
نومبر 19, 20251210بالی ووڈ کی اداکارہ مہیما چودھری نےانکشاف کیاہےکہ علامات نہیں تھیں پھر بھی کینسر نکلا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ینگ ویمن بریسٹ کینسر کانفرنس 2025 سے خطاب کے دوران مہیما چودھری نے ...دنیا کےوہ ممالک ،جہاں خواتین کی آبادی مردوں سے زیادہ ہے؟
نومبر 19, 20251880فیچر: کاظم جعفری دنیا کےوہ کون سے ممالک ہیں،جہاں خواتین کی آبادی مردوں سے زیادہ ہے؟ عالمی اداروں نے اعداد وشمار جاری کر دیے۔ دنیا میں آبادی کا تبدیل ہوتا توازن اور ...پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری نےعالمی منڈی میں کامیابی حاصل کر لی
نومبر 19, 2025880انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور، پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری نےعالمی منڈی میں کامیابی حاصل کر لی ۔ پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے نے اکتوبر 2025 میں پہلی بار 38 ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















