Blog
جاپان:ریچھوں کو رہائشی علاقوں سے دوررکھنے کیلئے بھونکنے والے ڈرونز تعینات
نومبر 19, 2025830جاپان میں شہریوں کی حفاظت کیلئے دلچسپ اقدامات، ریچھوں کو رہائشی علاقوں سے دور رکھنے کے لیے ایک منفرد اقدام کرتے ہوئے بھونکنے والے ڈرونز تعینات کر دیے گئے ۔ جاپان کے ...واٹس ایپ سے دوسری ایپلی کیشن پر میسیج بھیجنا ممکن ہو گیا
نومبر 19, 20251370واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ، واٹس ایپ سے دوسری ایپلی کیشن پر میسیج بھیجنا ممکن ہو گیا ۔ انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر اب تک کی سب سے بڑی ...امریکا میں پاکستانی طلبا کیلئے پی ایچ ڈی سکالر شپ پروگرام کا آغاز
نومبر 19, 20251320بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری، امریکاکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی سٹوڈنتس کیلئے پی ایچ ڈی سکالر شپ پروگرام کا آغازکردیاگیا ۔ ٹاپ ففٹی یونیورسٹیز میں سٹوڈنٹس ...ایئر پنجاب کب اڑان بھرے گی؟ اہم پیشرفت سامنے آ گئی
نومبر 19, 20251030فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، ایئر پنجاب کب اڑان بھرے گی؟ اہم پیشرفت سامنے آ گئی ۔ پنجاب حکومت کی طرف سے ایئر پنجاب کے آغاز کی تیاریاں تیز کردی گئیں، جبکہ ...سموگ سے دماغی امراض بڑھنےکاخدشہ،طبی ماہرین نے آگاہ کردیا
نومبر 19, 2025670سموگ کی وجہ سےوقت سے پہلے پیدائش اور دماغی بیماریوں کے کیسز بڑھنے لگے،طبی ماہرین نے آگاہ کردیا۔ ہمیں سانس لینےدو،یہ پکار نہ صرف آج کل اہل لاہور کی ہے بلکہ پنجاب ...قومی ادارہ صحت کی سموگ سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری
نومبر 19, 20251350قومی ادارہ صحت نے سموگ سے بچاؤ کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ قومی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ سموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنےکا خدشہ ہے، فضا میں زہریلے مادے اور ...پنجاب کےماڈل کورٹس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے اعدادوشمار جاری
نومبر 19, 20251510پنجاب بھرکے ماڈل کورٹس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کی ہدایات پر پنجاب بھر میں قائم ماڈل کورٹس کے ...آزادکشمیرکی 20رکنی نئی کابینہ نےحلف اٹھالیا
نومبر 19, 2025770آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کی 20رکنی نئی کابینہ نےحلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں منعقدکی گئی،صدرآزادکشمیرکی علالت کےباعث سپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبرنےنئی کابینہ سےحلف لیا،وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فیصل ...اقوام متحدہ کی کمیٹی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظور
نومبر 19, 2025740اقوام متحدہ کی کمیٹی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظورکرلی گئی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخارنے65ممالک کی مشترکہ قراردادپیش کی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ فلسطین اورکشمیرکےعوام اب تک حق خودارادیت ...ٹرمپ نےسعودی عرب کوغیرنیٹواتحادی قراردیدیا
نومبر 19, 2025590امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسعودی عرب کوغیرنیٹواتحادی قراردےدیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کےاعزازمیں عثائیہ دیا،جس میں ایلون مسک اورکرسٹیانورونالڈوبھی شریک ہوئے۔ اس موقع ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















