Blog
سہ ملکی سیریز:پاکستان نےزمبابوےکو5وکٹوں سےشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا
نومبر 19, 20251200سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکو5وکٹوں سےشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےسہ ملکی سیریزکےپہلے میچ میں قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،زمبابوےکی ٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورز میں ...ایشیائی ترقیاتی بینک نےلیسکوکیلئےقرض کی منظوری دیدی
نومبر 19, 20251320ایشیائی ترقیاتی بینک نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کےلئے4ارب ر وپےقرض کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو)نے4ارب کےقرض سے1لاکھ 30ہزارمیٹرزکی خریداری شروع کردی،جس میں سنگل،تھری فیز،اوراےایم آئی ایل ٹی ...سموگ کا راج ، بادلوں کے ڈیرے ، ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی
نومبر 19, 2025940سموگ کا راج اور بادلوں کے ڈیرے ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے ...کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی سےپاکستان سمیت دنیابھرمیں انٹرنیٹ سروسزمتاثر
نومبر 18, 20251310کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی کےباعث پاکستان سمیت دنیابھرمیں انٹرنیٹ سروسزمتاثرہوگئی۔ برطانوی میڈیا کےمطابق کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی کےباعث دنیابھرمیں ایکس سمیت متعددویب سائٹس اچانک بندہوگئی،صارفین ایکس،اسپاٹی فائی اورکینواسمیت دیگرپلیٹ فارمزتک رسائی سےمحروم ہوگئے۔ برطانوی ...برطانیہ میں شدید سردی کی پہلی لہر،بڑےپیمانےپرہیلتھ الرٹس جاری
نومبر 18, 2025820برطانیہ میں شدید سردی کی پہلی لہر کی وجہ سے بڑےپیمانےپرہیلتھ الرٹس جاری کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بدھ تک برطانیہ بھرمیں شدید سردی چھاجائے گی،جو ہفتےکی صبح تک جاری ...سپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل
نومبر 18, 202583027ویں آئینی ترمیم کےبعدسپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل کرلی گئی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کونسل ...ایشیا کپ رائزنگ سٹارز: یو اے ای کوشکست، شاہینوں کی مسلسل تیسری فتح
نومبر 18, 2025810ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں پاکستان شاہینوں نے یو اے ای کو9وکٹوں سے شکست دےکر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی۔ قطرمیں کھیلےگئےایشیا کپ رائزنگ سٹارزکےمیچ میں یواےای نےپہلے کھیلتےہوئے59رنزبنائے۔ ...فیفاورلڈکپ:امریکی حکومت کاٹکٹ ہولڈرزکیلئے’فیفا پاس‘پروگرام کا اعلان
نومبر 18, 2025860امریکی حکومت اورفٹبال کی تنظیم فیفانےفٹبال کےشایقین کےلئے’فیفا پاس ‘پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے دنیا بھر کے فین مستفید ہوں گے،پروگرام کے ذریعے ٹکٹ ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کازمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 18, 20251300سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورزمبابوےکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ سہ ملکی سیریزپاکستان ،سری لنکااورزمبابوےکےدرمیان کھیلی جارہی ...27ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرلاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل
نومبر 18, 2025154027ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرسماعت کےلئے لاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے27ویں آئینی ترمیم کی درخواستوں پرسماعت کےلئے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















