Blog
مدینہ میں عمرہ زائرین کی بس اورآئل ٹینکرمیں تصادم:42افرادجاں بحق
نومبر 18, 20251340مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کی بس اورآئل ٹینکرمیں تصادم کےنتیجےمیں 42افرادجاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیاکےمطابق پیرکےروزبھارتی عمرہ زائرین کی بس مکہ سےمدینہ جارہی تھی کہ راستےمیں آئل ٹینکرسےٹکراگئی جس کےبعددونوں کوآگ ...ملک کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں بڑااضافہ،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
نومبر 18, 20251250ملک کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں بڑااضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق ملک کاکرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر2025میں 11.20کروڑڈالرخسارےمیں رہا،ستمبر2025کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 8.3 کروڑڈالرسرپلس تھا،اکتوبرمیں ملکی درآمدات 5.27ارب ڈالر رہیں، ...الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
نومبر 18, 20251350الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق پنجاب سےسینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کیلئےپولنگ 9دسمبر کو ہوگی، امیدوار 20 اور 21 نومبر کو ...کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
نومبر 18, 20251400کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض حصوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ظاہر کر دیا۔خیبرپختونخوا کے ...آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورآج حلف اٹھائیں گے
نومبر 18, 20251080آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورآج اپنےعہدےکا حلف اٹھائیں گے۔ نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورکی تقریب حلف برداری ایوان صدرمظفرآبادمیں منعقد ہوگی،پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کی تقریب میں شرکت متوقع ہے،تقریب میں سخت سیکیورٹی انتظامات ...آبادی اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے چیلنج ہیں، وفاقی وزیرخزانہ
نومبر 17, 20251370وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ آبادی اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے چیلنج ہیں۔ پاپولیشن کونسل کی تقریب سے خطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے،ترقی کی ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےنام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش
نومبر 17, 2025180026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کےنام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف کیس کی ...ایشیاکپ رائزنگ سٹارز: پاکستان شاہینزنے بھارت اےکو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں ...
نومبر 17, 20251880ایشیاکپ رائزنگ سٹارزمیں پاکستان شاہینزنےبھارت اےکو8وکٹوں سےشکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ قطر میں کھیلے گئے گروپ میچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلےبھارت اےکوبیٹنگ کی دعوت دی۔بھارت اے نےپہلےکھیلتےہوئے ...بنگلہ دیشی عدالت کاسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجدکوسزائے موت کا حکم
نومبر 17, 20251200بنگلہ دیش کی عدالت نے انسانیت کیخلاف جرائم کا مجرم قرار دیتےہوئےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کوسزائے موت کاحکم سنادیا۔ بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے تین رکنی بینچ کی سربراہی ...وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور منتخب
نومبر 17, 2025700وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ،فیصل ممتاز راٹھور 36ووٹ لےکرقانون سازاسمبلی کےوزیراعظم منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتمادکی قراردادکثرت رائےسےمنظورکی گئ،نومنتخب وزیراعظم فیصل ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















