Blog
سموگ کا راج :لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر برقرار
نومبر 17, 2025870سموگ کا راج ،باغوں کا شہر کہلانے والا لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق شہر میں سموگ کی اوسط شرح ...وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکراچی پہنچ گئے
نومبر 17, 20251250وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکراچی پہنچ گئے۔ کینٹ ریلوے سٹیشن اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ فیصل بیس پہنچنےپروزیراعظم شہبازشریف کاوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ ، چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ ...وفاقی آئینی عدالت کےمزید2ججزنےحلف اُٹھالیا
نومبر 17, 20251610وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے عہدوں کا حلف اُٹھالیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےجج کی تقریب حلف برداری اسلام آبادہائیکورٹ کےکانفرنس روم میں ہوئی،جس میں ججزاوروکلانےشرکت کی۔ وفاقی آئینی عدالت ...27ویں آئینی ترمیم کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر
نومبر 17, 2025143027ویں آئینی ترمیم کےخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر،عدالت نےکیس سننےسےمعذرت کرلی۔ لاہورہائیکورٹ میں27ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواست سماعت کےلئےدائرکی گئی ،جس پرجسٹس چودھری محمداقبال نےدرخواست سننےسےمعذرت کرلی۔ عدالت نےکیس چیف جسٹس مس ...پنجاب بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 17, 20251320محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کے نفاذ میں 7روزکی توسیع کردی،احتجاج،جلسے،جلوس،ریلیوں،دھرنوں ،اجتماع اورایسی تمام سرگرمیوں پرپابندی برقراررہےگی۔ نوٹیفکیشن میں ...وزیراعظم آزادکشمیرکیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی
نومبر 17, 20251120وزیراعظم آزادکشمیرکےخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی۔ ذرائع کابتاناہےکہ تحریک کامیابی کی صورت میں وزیراعظم انوارالحق اپنےمنصب سےفارغ ہوجائیں گے،پیپلزپارٹی اورن لیگ کےارکان اسمبلی مظفرآباد پہنچنا شروع ہوگئے،پی ٹی ...تیسراون ڈے:پاکستا ن نےسری لنکاکوشکست دیکرسیریز3-0سےاپنےنام کرلی
نومبر 17, 20251030تیسرےون ڈےمیں پاکستان نےسری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےتین ون ڈےمیچزکےآخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔سری لنکانے پہلے کھیلتےہوئے ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان
نومبر 17, 20251230وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی ...خشک موسم برقرار، سردی کی شدت مزید بڑھنے کی پیشگوئی
نومبر 17, 20251530محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں موسم خشک رہنےاورسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ظاہرکیاہے۔ محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کی پیشگوئی کردی۔ ...صدرزرداری نےآرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دیدی
نومبر 15, 2025750صدرمملکت آصف علی زرداری نےپاکستان آرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دےدی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025 ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















