Blog
خاندان کے جذباتی لمحات کی تصاویر بنا نےپرسنی دیول گھرکےباہرکیمرہ مینزپر برس پڑے
نومبر 15, 2025760بالی ووڈ کےسٹاراداکارسنی دیول خاندان کے جذباتی لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز بنا نےپرگھرکے باہر موجودکیمرہ مینزپربرس پڑے۔ بالی ووڈکےلیجنڈاداکاردھرمیندرکوچندروزقبل سانس لینےمیں دشواری کےباعث بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کرایاگیاتھا،طبیعت مزیدبگڑنےپراداکارکوآئی سی ...جسٹس کےکےآغانے وفاقی آئینی عدالت کےجج کاحلف اٹھالیا
نومبر 15, 2025870جسٹس کےکےآغانےبھی وفاقی آئینی عدالت کےجج کاحلف اٹھالیا۔ آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان نےجسٹس کےکے آغا سے عہدےکا حلف لیا،تقریب حلف برداری میں جسٹس عامرفاروق ،جسٹس حسن اظہررضوی اورجسٹس علی ...لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزامستعفی
نومبر 15, 2025800لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزانےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس شمس محمودمرزانےذاتی وجوہات کی بنیادپراستعفیٰ دیا،شمس محمودمرزانےاستعفیٰ صدرپاکستان آصف علی زرداری کوبھجوادیا،وہ لاہورہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ پرپانچویں نمبرپرتھے۔ خیال رہےکہ رواں سال کےآغازپر اسسٹنٹ ...نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ
نومبر 15, 20251440سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف طبی معائنےکےلئےلندن چلےگئے۔ ذرائع کےمطابق مسلم لیگ(ن) کےصدرمیاں محمدنوازشریف نجی پروازکےذریعے لندن روانہ ہوئے۔سابق وزیراعظم لندن میں معمول کامیڈیکل چیک اپ کرائیں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ نوازشریف قطرایئرلائن سےلندن ...محبت کااحساس ہواتوشوہرکوپروپوزکردیا،اداکارہ شاہین خان
نومبر 15, 20251510پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ شاہین خان نےدوسری شادی کاقصہ بتاتے ہوئےکہاکہ جیسےہی محبت کااحساس ہواشوہرکوفون کرکےپروپوزکردیا۔ اداکارہ شاہین خان نےحا ل ہی میں ایک نجی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں اُنہوں ...ٹھنڈ اور خنکی، محکمہ موسمیات کی مزید سردی بڑھنے کی پیشگوئی
نومبر 15, 20251740خنکی بڑھ گئی، محکمہ موسمیات نےمزید سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر ہونیوالی برفباری سے ملک بھر میں سردی مزید ...صدرمملکت نےجسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ کےاستعفےقبول کرلیے
نومبر 14, 20251150صدرمملکت آصف علی زرداری نےسپریم کورٹ کےججز،جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ کےاستعفےقبول کرلیے۔ گزشتہ روز دونوں ججوں نے 27ویں ترمیم کے معاملے پر اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے کر انہیں صدر ...سینیٹ نے آرمی، ایئر فورس، نیوی اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرتِ رائے سے ...
نومبر 14, 20251500سینیٹ نے آرمی، ایئر فورس، نیوی اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیے۔ اسلام آباد میں چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی ...آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی کی وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع
نومبر 14, 2025750آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں پیپلزپارٹی نےوزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتمادجمع کرادی۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نےمشاورت کےبعدوزیراعظم آزادکشمیرکےخلاف تحریک عدم اعتمادپیش کردی،پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے اراکین اسمبلی کو فوری مظفرآباد ...آزادکشمیرمیں پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کووزیراعظم کیلئےنامزدکردیا
نومبر 14, 2025930پیپلزپارٹی نےآزادکشمیرمیں فیصل راٹھور کووزیراعظم کے طور پر امیدوار نامزد کردیا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےصدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چودھری یاسین کاکہنا تھاپارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ جنرل سیکرٹری ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















