Blog
وفاقی آئینی عدالت:6 ججز کی تقرری، 3نےحلف اٹھالیا
نومبر 14, 20251100وفاقی آئینی عدالت کے چھ ججزمیں سےتین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےججزکی تقریب حلف برداری میں اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگر نےشرکت کی۔چیف جسٹس وفاقی ...جنوبی کوریامیں انٹری ٹیسٹ :دارالحکومت سیؤل مکمل طورپرجام
نومبر 14, 2025760جنوبی کوریامیں انٹری ٹیسٹ کے دوران دارالحکومت سیئول کومکمل طورپرجام کردیاگیا پروازیں معطل اور مارکیٹ تاخیر سے کھلی۔ جنوبی کوریا کی حکومت نے انٹری ٹیسٹ کے موقع پر دارالحکومت سیئول میں مکمل ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سونےکےنرخ گرگئے
نومبر 14, 2025790عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ جبکہ سونےکےنرخ گرگئے۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 37سینٹ کےاضافے سے 58.86 ڈالر ہوگئی ،جبکہ برطانوی برینٹ کی فی بیرل ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
نومبر 14, 2025900مسلسل اضافےکےبعدفی تولہ سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 3300 روپے کمی ہونےسےفی تولہ سونا 4 لاکھ ...پشاورہائیکورٹ نےلانگ مارچ کیلئے سرکاری وسائل کےاستعمال پرپابندی لگادی
نومبر 14, 20251570پشاورہائیکورٹ نےلانگ مارچ کےلئےسرکاری گاڑیوں کےاستعمال پرپابندی لگادی۔ پشاورہائیکورٹ میں ریلیوں،جلسوں اورملین مارچ میں سرکاری مشینری کےاستعمال کےخلاف درخواست پرعدالت نےچارصفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ کےحکم میں کہاگیاکہ سیاسی ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
نومبر 14, 2025770مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ملک میں ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں0.53فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا،ہفتہ وارمہنگائی کی سالانہ مجموعی ...پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل
نومبر 14, 20251560پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےفرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے فرنچائزز کو 10 سالہ نئے معاہدوں کی تجدید کی پیشکش بھیج دی۔فرنچائزز کو مقررہ مدت ...دنیا کا سب سے چھوٹا سپر کمپیوٹر ، جس کاحجم دنگ کر دینے والا ہے
نومبر 14, 20251560ٹیکنالوجی کی جدت، دنیا کا سب سے چھوٹا سپر کمپیوٹر تیار، جس کا حجم ایک کتاب کے برابر ہے۔ امریکا کی انوڈیا کمپنی کا تیار کردہ ڈی جی ایکس سپارک نامی سپر ...دنیا کا مہنگا ترین ویزا کس ملک کا ہے؟اہم تفصیلات سامنےآگئیں
نومبر 14, 20251340سیرو سیاحت کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،دنیا کا مہنگا ترین ویزا کس ملک کا ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بین الاقوامی سفر کی منصوبہ بندی جہاں دلچسپ ہے ،وہی ویزے ...تعلیمی اداروں میں اے آئی کورسز متعارف کروانے کا فیصلہ
نومبر 14, 20251800جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پشاور کےسرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے کورسز متعارف کروانے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















