Blog
27ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےفل کورٹ اجلاس بلالیا
نومبر 13, 2025154027ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکل فل کورٹ اجلاس بلالیا۔ ذرائع کےمطابق فل کورٹ اجلاس نمازجمعہ سےپہلےہوگا،جس میں 27ویں آئینی ترمیم پربات ہوگی،سپریم کورٹ کےتین ججزنےفل ...آئی ایم ایف نےایگزیکٹوبورڈمیٹنگ کےشیڈول کاکیلنڈرجاری کردیا
نومبر 13, 20251610بین الاقوامی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےایگزیکٹوبورڈمیٹنگ کےشیڈول کاکیلنڈرجاری کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے ایگزیکٹوبورڈکااجلاس 8دسمبر کو طلب کرلیا،پاکستان کیلئے ایگزیکٹوبورڈ1.2ارب ڈالرکی منظوری دےسکتاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف ...جسٹس صلاح الدین پنہورکاچیف جسٹس پاکستان کو27ویں آئینی ترمیم پرخط
نومبر 13, 20251440جسٹس صلاح الدین پنہورنےبھی چیف جسٹس پاکستان کو27ویں آئینی ترمیم پرخط لکھ دیا۔ جسٹس صلاح الدین پنہورنےخط میں لکھاکہ خاموشی احتیاط نہیں بلکہ دستبرداری ہے،ایساوقت آگیاہےجب خاموش رہناآئینی فریضےسےانحراف ہوگا،مجوزہ 27ویں آئینی ...27ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم:قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےبھی منظور
نومبر 13, 20251240قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ نےبھی 27ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ایوان بالاکااجلاس منعقدہوا ،جس میں27 ویں آئينی ترمیم کا ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
نومبر 13, 2025870مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 8300روپے کااضافہ ہونےسے فی تولہ سونا ...خلا میں زندگی کی تلاش کیلئے ڈریگن فلائی مشن بھیجنے کا منصوبہ
نومبر 13, 20251150خلاکو تسخیر کرنے کا ایک اور بڑا منصوبہ ،خلا میں زندگی کی تلاش کیلئے ڈریگن فلائی مشن بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ امریکی اور یورپی خلائی اداروں نے مشترکہ طور پر نظامِ شمسی ...دماغی بیماری الزائمرز سے بچنے کیلئے روزانہ کتنا چلنا ضروری ہے؟
نومبر 13, 20251670خطرناک دماغی بیماری الزائمرز سے بچنے کیلئے روزانہ کتنا چلنا ضروری ہے؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف سامنےآگئے۔ تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ 5000 سے زیادہ قدم ...ٹک ٹاک کا پاکستانی صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان
نومبر 13, 20251060ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا، تاکہ ان کے تحفظ اور دیگر افراد تک رسائی میں معاونت فراہم کی جاسکے۔ کمپنی کے مطابق ان ...فن لینڈ: مشہور فضائی کمپنی فِن ایئر نے 8 طیارے گراؤنڈ کر دیے
نومبر 13, 2025880فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،فن لینڈ کی فِن ایئر لائن نے 8 طیارے گراؤنڈ کر دئیے ۔ فضائی کمپنی فِن ایئر لائن نے محض ایک خدشے کے پیش نظر 8 پروازوں کو ...شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا
نومبر 13, 20251040شہر قائدکراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا۔ روشنیوں اور ساحلوں کے شہر کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت اور ایئر کوآلٹی انڈیکس 251 ریکارڈ ہوا۔اس حوالے سے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















