Blog
ہالی وڈ کی مشہورِ زمانہ جومانجی فرنچائز کی آخری فلم کی شوٹنگ کا آغاز
نومبر 13, 20251330ہالی وڈ کی مشہورِ زمانہ جومانجی فرنچائز کی آخری فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا۔ ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ڈوین جانسن (دی راک) نے تصدیق کی ہے کہ مشہور ایڈونچر فرنچائز ...سری لنکن کرکٹ بورڈکادورہ پاکستان جاری رکھنےکااعلان
نومبر 13, 2025870سری لنکن کرکٹ بورڈنےدورہ پاکستان جاری رکھنےکاباضابطہ اعلان کردیا۔ ون ڈےسیریزاورسہ ملکی سیریزبچانےکےلئے چیئرمین پی سی بی نےسری لنکاکی کرکٹ ٹیم سےملاقات کی جس میں انہوں نےٹیم کی سیکیورٹی مزیدبڑھانےکی یقین دہانی ...پی سی بی نےسہ ملکی سیریزکانیاشیڈول اوروینیوجاری کردیا
نومبر 13, 2025950پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےسہ ملکی سیریزکےنئےشیڈول اوروینیوکااعلان کردیا۔ پی سی بی کےشیڈول اوروینیوں کےمطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز17 کے بجائے 18 نومبر سے شروع ہوگی،سہ فریقی سیریزکافائنل 29نومبرکوہوگا،سہ ملکی ...3ملکی سیریزمیں شرکت کیلئےزمبابوےکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
نومبر 13, 202515203ملکی سیریزمیں شرکت کے لئے زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کےدارالحکومت اسلام آبادپہنچ گئی۔ زمبابوےکرکٹ ٹیم آج مکمل آرام کرےگی،زمبابوےکرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریزمیں شرکت کرےگی،سہ ملکی سیریزمیں پاکستان،سری لنکااورزمبابوےکی ٹیمیں حصہ لیں ...امریکی تاریخ کاسب سےطویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم
نومبر 13, 20251430صدرڈونلڈٹرمپ نےفنڈنگ بل پردستخط کردیے،امریکی تاریخ کاسب سے طویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسینیٹ اورکانگریس سے منظورشٹ ڈاؤن کےخاتمےکےبل پردستخط کردیے۔تاریخی شٹ ڈاؤن ...27ویں آئینی ترمیم میں توثیق کیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب
نومبر 13, 202583027ویں آئینی ترمیم میں توثیق کےلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،وفاقی کابینہ کااجلاس دوپہرتین بجےہوگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی کابینہ 27ویں آئینی ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری
نومبر 13, 2025890عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس پرعلیمہ خان سمیت11 ملزمان کیخلاف سماعت کی۔مقدمےمیں نامزددیگرملزمان عدالت ...آئی سی سی:مینزپلیئررینکنگ جاری ،صائم ایوب کاپہلانمبربرقرار
نومبر 13, 2025930انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےمینزپلیئررینکنگ جاری کردی ،ٹوئنٹی آل راؤنڈرزمیں پاکستان کےصائم ایوب کاپہلانمبربرقرار، بیٹرزمیں بھارت کےابھیشک شرماپہلی پوزیشن پربراجمان ہیں۔ آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی بیٹرزمیں سری لنکاکےکوسال پریرادودرجےترقی کے ...قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سےمنظور
نومبر 13, 20251250قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کو دوتہائی اکثریت سےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں قائدمسلم لیگ (ن)میاں محمد نواز شریف نےشرکت کی۔پیپلزپارٹی کےسیدخورشیدشاہ وہیل چیئرپرپارلیمنٹ میں پہنچے۔حکومت کوترمیم ...سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں،بارش اور برفباری کی پیشگوئی
نومبر 13, 20251370سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔محکمہ موسمیات نےبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سردر ہنے کا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















