Blog
عازمین حج کو حرمین ریلوے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
نومبر 12, 20251330سعودی عرب میں جدیدسفری سہولت کی فراہمی کا سلسلہ،حج سیزن میں لاکھوں عازمین کو حرمین ریلوے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیرٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز اور ...پیپلزپارٹی کا27ویں آئینی ترمیم کوووٹ دینےکافیصلہ
نومبر 12, 20251330پیپلزپارٹی نے27ویں آئینی ترمیم کوووٹ دینےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی زیرصدارت پی پی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کوووٹ دینےکی منظوری دےدی گئی،پیپلزپارٹی آئینی ترمیم ...27ویں آئینی ترمیم:آرٹیکل6کےکلاز2میں تبدیلی کافیصلہ
نومبر 12, 20252810حکومت نے27ویں آئینی ترمیم کےآرٹیکل6کےکلاز2میں تبدیلی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آرٹیکل 6کےکلاز2میں آئینی عدالت کےلفظ کااضافہ کیا جائیگا،آرٹیکل 6کےکلاز2میں ہائیکورٹ اورسپریم کورٹ کیساتھ آئینی عدالت کےلفظ کااضافہ کیاجائیگا،آرٹیکل6کےکلاز2کےتحت سنگین غداری کاعمل کسی ...ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دوڑ: خلا میں جدید نظام کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا
نومبر 12, 20251300ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دوڑ، خلا میں جدید نظام کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔دنیا بھر کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اب زمین سے آگے بڑھ کر خلا میں ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کی دوڑ ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے،بٹ کوائن کی قیمت میں کمی
نومبر 12, 20251600عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کے نرخ بڑھ گئے ،بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.13 ڈالر کااضافہ ہونے سے ...اسلام آباداوروانامیں دہشتگردی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع
نومبر 12, 20251050اسلام آباداورواناکیڈٹ کالج میں دہشتگردوں کےحملوں کیخلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ اسلام آباداوروانامیں دہشتگردی کےخلاف قراردادمسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویزبٹ کی جانب سےجمع کروائی گئی۔ قراردادکےمتن میں ...اسلام آبادکچہری دھماکےکےبعدریڈزون میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات
نومبر 12, 2025810اسلام آبادکچہری میں دھماکے کے بعد ریڈ زون میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کردئیےگئے۔ شہراقتدارمیں کچہری دھماکےکےبعداسلام آبادہائیکورٹ اوراطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،چیف جسٹس سرفرازڈوگرنےمرکزی گیٹ پررک کرسیکیورٹی کاجائزہ لیا۔ چیف ...رمضان المبارک اور عیدالفطر 2026 کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان
نومبر 12, 202516640یو اے ای میں رمضان المبارک 2026 کے متوقع آغاز اور عید الفطر کی تاریخیں سامنے آگئیں۔ دبئی کے اسلامک افیئرز اینڈ چیریٹیبل ایکٹیویٹیز ڈیپارٹمنٹ (IACAD) ہجری سے گریگورین ڈیٹ کنورژن ٹول ...ملک بھرمیں سردی کی شدت میں اضافہ،پنجاب کےبعض شہروں میں دھندکاامکان
نومبر 12, 20251550محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہونےسے دن میں موسم خشک اور سرد رہنے جبکہ پنجاب کےبعض شہروں میں دھندکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک ...ہم نے ہمیشہ استحکام اور دفاع وطن میں عزم کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف
نومبر 11, 20251130وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم نے ہمیشہ استحکام اور دفاع وطن میں عزم کا مظاہرہ کیا۔ بین الاپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















