Blog
امریکی کروڈ آئل کا دوسرا بحری جہاز بھی پاکستان پہنچ گیا
نومبر 11, 2025850دو ہفتے بعد امریکی کروڈ آئل کا دوسرا بحری جہاز بھی پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ۔ امریکی خام تیل بردار بحری جہاز ایم ٹی البانی کی سنرجیکو کے آئل ...آئی فون 18 پرو اور پرومیکس کی نمایاں خصوصیات کیا ہوں گی؟
نومبر 11, 20254970آئی فون 18 پرو اور پرومیکس کی نمایاں خصوصیات کیا ہوں گی؟نئی لیکس سامنے آگئیں۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر سال بہت کچھ نیا ہوتا ہے اور آئی فون ہمیشہ صارفین کی ...سپین کی طرف سے پاکستانی طلبا کیلئےمکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان
نومبر 11, 20252590بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،سپین نے پاکستانی طلبا کیلئےمکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان کر دیا۔ سپین کی معروف یونیورسٹی پونٹیفیشیا کومیلاس(Universidad Pontificia ...ذاتی مفادات کیلئےجوعمارتیں قائم کرتےہیں لوگ انہیں غلامی کی یادگار سمجھتے ہیں، بیرسٹرگوہر
نومبر 11, 20251030چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کیلئےجوعمارتیں قائم کرتےہیں لوگ انہیں غلامی کی یاد گار سمجھتے ہیں۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت جاری ہے،جس میں وفاقی ...27ویں آئینی ترمیم سینیٹ سےدوتہائی اکثریت سےمنظور
نومبر 11, 2025146027ویں آئینی ترمیم سینیٹ سےدوتہائی اکثریت سےمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ کااجلاس چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت منعقدہوا،وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے سینیٹ میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔ جس پرتحریک ...27ویں آئینی ترمیم،حکومتی اتحادکی قومی اسمبلی میں واضح اکثریت
نومبر 11, 2025129027ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےلئےحکومتی اتحادکو قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل ہے۔ قومی اسمبلی میں حکومتی اتحادکو237اراکین کی حمایت حاصل ہےجبکہ آئینی ترمیم میں دوتہائی اکثریت کےلئے224ووٹ درکارہیں،قومی اسمبلی کامکمل ...ن لیگ کےسینیٹرعرفان صدیقی انتقال کرگئے
نومبر 11, 20251630مسلم لیگ (ن) کےسینیٹرعرفان صدیقی انتقال کرگئے۔مرحوم 2ہفتےسےعلیل تھے۔ سینیٹرعرفان صدیقی کوسانس کی تکلیف کے باعث چندروزقبل اسلام آبادکےمقامی ہسپتال میں علاج کےلئے منتقل کیاگیاتھامگرطبیعت میں بہتری نہ آنےکی وجہ سے انہیں ...ایمرٹس ایئر لائن کی مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری
نومبر 11, 20251930فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،دنیا کی نامور ایئرلائن ایمرٹس نے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایمریٹس نے امریکی مسافروں سے درخواست کی ہے کہ ہوائی اڈے پر تاخیر کے ...آج ملک بھرمیں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
نومبر 11, 20252490آج موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج منگل کے روز گلگت ...27ویں آئینی ترمیم ،سینئروکلااورریٹائرڈججزکاچیف جسٹس پاکستان کوخط
نومبر 10, 2025120027ویں آئینی ترمیم کےخلاف سینئروکلااورریٹائرڈججزنےچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط میں سینئروکلااورریٹائرڈججزنےچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سےفل کورٹ میٹنگ بلانےکاکہا۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ ترمیم پراپناان پٹ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















