Blog
نہ کوئی پراپرٹی ٹیکس لگ سکتاہےنہ کوئی کام سیدھاہورہاہے،جسٹس محسن اختر
نومبر 10, 20251490اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نےجلد بلدیاتی انتخابات کےکیس میں ریمارکس دیتے ہوئےکہاکہ نہ کوئی پراپرٹی ٹیکس لگ سکتاہےنہ کوئی کام سیدھاہورہاہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نےاسلام آبادمیں جلدبلدیاتی الیکشن کرانےکی ...معروف اداکار دھرمیندرکی طبیعت ناساز: آئی سی یو میں منتقل
نومبر 10, 20251200معروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت ناسازہونےپرہسپتال کےانتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق 89سالہ دھرمیندرکوچندروزقبل طبیعت بگڑنےپر ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کرایاگیاتھا،جہاں پراداکارکی طبیعت میں بہتری ...پی سی بی نےوائٹ بال سیریزکیلئےٹیم کااعلان کردیا
نومبر 10, 20251030پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے وائٹ بال سیریزکےلئے ٹیم کااعلان کردیا۔ ذرائع کےمطابق سہ ملکی سیریزمیں سری لنکاکےخلاف ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی اسکواڈکااعلان کردیاگیاہے۔ پی سی بی کے مطابق حسن نواز کو ون ...ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
نومبر 10, 20251650مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ ...سینیٹ میں 27آئینی ترمیم پیش ،شق وارمنظوری جاری،اپوزیشن کااحتجاج
نومبر 10, 20251120سینیٹ میں 27آئینی ترمیم پیش کردی گئی ،ترمیم کی شق وارمنظوری جاری،اپوزیشن نےاحتجاج کیا۔ چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا ،جس میں 27ویں ترمیم پیش کی گئی،تحریک انصاف کےسینیٹر ...27ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان کی روح کےمنافی ہے،اپوزیشن
نومبر 10, 20251470اپوزیشن نے27ویں آئینی ترمیم کوآئین پاکستان کی روح کےمنافی قراردےدیا۔ سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محموداچکزئی کی زیرصدارت اپوزیشن رہنماؤں کااجلاس منعقدہواجس میں سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس،حامدخان،نورالحق قادری اورہمایوں مہمندنےشرکت کی۔اجلاس میں 27ویں ...معروف ماہرِ تعلیم اور اردو زبان کی ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں
نومبر 10, 20251800معروف ماہرِ تعلیم اور اردو زبان کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں ۔ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا فارمن کرسچن کالج میں تاریخ کی پروفیسر کے طور پر خدمات انجام ...ترکیہ نےپاکستانیوں کیلئےنئی ویزاپالیسی کااعلان کردیا
نومبر 10, 20251160ترکیہ جانیوالے پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری،ترکیہ حکومت نےپاکستانیوں کےلئےنئی ویزاپالیسی کااعلان کردیا۔ پاکستانی سیاحوں کو ترکیہ جانے کیلئے سب سے پہلے کیا کرنا ہو گا؟ وزٹ ویزا کی فیس کتنی ہے اور ...ایلون مسک کا ڈانسنگ آپٹیمس: کیا روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے والے ہیں؟
نومبر 10, 2025860سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبہ میں انقلاب برپا، ایلون مسک کا ڈانسنگ آپٹیمس، کیا روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے والے ہیں؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کی دنیا تیزی سے بدل رہی ...27ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ ،حکومت اورپیپلزپارٹی کےمذاکرات کامیاب
نومبر 10, 2025150027ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ تیارکرلیاگیا،حکومت اورپیپلزپارٹی کےمذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ حکومت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان ڈیڈلاک ختم ہوگیا،دونوں جماعتوں کی اتفاق رائےسے27ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ تیارکرلیاگیا۔ وفاقی وزیرقانون اعظم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















